دونوں اتحادی جماعتیں آئندہ بھی ساتھ رہیں گی، اتحاد مضبوط تر ہو گا عثمان بزدار ،پرویز الٰہی ملاقات کے بعد بڑا اعلان کردیا گیا
لاہور ( آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے ملاقات کی جس میں اتحادی حکومت کے معاملات پر مشاورت اور باہمی تعلقات مزید بہتر بنانے پر بات چیت ہوئی۔دونوں رہنماوں کے مابین ملاقات میں بجٹ سیشن، موجودہ سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے پروگرام پر تبادلہ خیال… Continue 23reading دونوں اتحادی جماعتیں آئندہ بھی ساتھ رہیں گی، اتحاد مضبوط تر ہو گا عثمان بزدار ،پرویز الٰہی ملاقات کے بعد بڑا اعلان کردیا گیا