بی آر ٹی منصوبہ تیارسروس کا آغازکب ہوگا؟ خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی
پشاور( آن لائن)صوبائی وزیر افرادی قوت شوکت یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ مکمل طور پر تیار کر لیا گیا ہے اور کسی بھی وقت یہ منصوبہ شروع ہو جائیگا ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کو منصوبے مکمل کرنے کے حوالے سے تمام امور پر بریفنگ دی جا چکی ہے ۔اپنے ایک بیان… Continue 23reading بی آر ٹی منصوبہ تیارسروس کا آغازکب ہوگا؟ خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی