کوروناکی صورتحال کنٹرول سے نکل گئی ،سندھ حکومت نے ہاتھ کھڑے کردئیے
کراچی (این این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کوروناکی صورتحال اب کنٹرول سے نکل گئی ہے، کورونا سے متعلق ہمیں صورتحال صحیح نظرنہیں آرہی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کاش وزیراعظم جوباتیں آج کہہ رہے ہیں وہ 2ماہ پہلے کہتے تھے تو اچھا ہوتا،… Continue 23reading کوروناکی صورتحال کنٹرول سے نکل گئی ،سندھ حکومت نے ہاتھ کھڑے کردئیے