ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کو عید پر بھی چین نہ آیا، یوٹیلٹی سٹوروں پر بھی چینی غائب، انتہائی افسوسناک صورتحال

31  جولائی  2020

پاکپتن ( آن لائن ) پاکپتن اور عارفوالا میں یوٹیلٹی سٹوروں سے چینی غائب ہو گئی۔ایک یوٹیلٹی سٹور ملازم سے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ چینی کئی دنوں سے غائب بار بار انتظامیہ لکھنے کے باوجود چینی مہیا نہیں کی جا رہی۔ ضلع پاکپتن میں پاکپتن اور عارفوالا کے مین بازاروں اور مارکیٹوں سے چینی غائب ہو گئی۔تاجروں کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے ان کو 70روپے فی کلو چینی فروخت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اور ایسا نہ کرنے پر بھاری جرمانے کئے

جا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف شوگر ملز مافیا نے کریانہ سٹوروں کو.50 78روپے فی کلو چینی فروخت اب ان کو 70روپے فی کلو چینی فروخت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اور ایسا نہ کرنے پر بھاری جرمانے کئے جا رہے ہیں۔شوگر ملز مافیا ملتان ،لوھراں وغیرہ میں 70روپے فی کلو چینی فروخت کے سٹالز لگا کر عدالتوں کو دھوکا دے رہا ہے۔ بعض کریانہ سٹوروں پر 85 روپے فی کلو چینی سے 90 روپے فی کلو چینی روپے فی کلو فروخت کی رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…