وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلئے علامہ اقبال کاکونسا شعر ٹویٹ کردیا
اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلئے علامہ اقبال کا شعر ٹویٹ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے میں نوجوانوں کیلئے یہ مرکزی پیغام تھا، سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا، لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا۔انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شاعر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلئے علامہ اقبال کاکونسا شعر ٹویٹ کردیا



































