پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

14 اگست کی سرکاری تقریبات منسوخ کر دی گئیں

datetime 31  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن)کرونا وائرس کے باعث 14اگست کے لئے سرکاری تقریبات منسوخ کر دی گئی ہے صرف چھوٹے پیمانے پر پرچم کشائی کی جائیگی۔ کرونا وائرس کے باعث 14اگست کو ہونے والی تمام بڑی تقریبات پر پابندی عائدکی گئی ہے کرونا وائرس کے باعث یوم آزادی کے لئے ہونے والے مختلف تقریبات

کی تیاریاں نہ کرنے کی ہدایات بھی کی گئی ہے جبکہ خیبر بازار کو بھی 12اگست کو ٹریفک کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے خیبر بازار میں واقع دکانوں جن میں جھنڈیاں وغیرہ فروخت ہو رہی ہے کے حوالے سے بھی پالیسی جاری کردی ہے شام 7بجے کے بعد دکانیں بند رکھی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…