پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کا کراچی پیکیج انڈوں، کٹوں اور بھنگ کی طرح لگ رہا ہے،عمران خان کی سوچ بارے قادر پٹیل کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) رکن قومی اسمبلی ورہنماء پاکستان پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کا کراچی پیکیج انڈوں، کٹوں اور بھنگ کی طرح لگ رہا ہے،ان کی سوچ پورے پاکستان کے وزیراعظم کی نہیں،بلاول بھٹو زرداری کو آصف علی زرداری

کا فرزند ہونے پر فخر ہے۔رکن قومی اسمبلی ورہنماء پاکستان پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے وفاقی وزیر مراد سعید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو آصف علی زرداری کا فرزند ہونے پر فخر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چیالوں کو بھی اپنے قائد آصف علی زرداری پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مراد سعید بتائیں ان کے نانا کو سوات سے کیوں نکالا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا کراچی پیکیج انڈوں، کٹوں اور بھنگ کی طرح لگ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سوچ پورے پاکستان کے وزیراعظم کی نہیں، انہوں نے کراچی کے عوام سے وعدے کرکے برف پر لکھے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…