یورپی یونین کا پاکستان کیلئے اربوں روپے کی گرانٹ کا اعلان گرانٹ کہاں کہاں استعمال ہوگی؟حکومت کا خیر مقدم
اسلام آباد (این این آئی) یورپی یونین پاکستان کو رول آف لا کی بہتری کیلئے 3.6 ارب روپے کی گرانٹ فراہم کرے گا، گرانٹ خیبر پختونخواہ ، ضم اضلاع اور بلوچستان میں استعمال ہوگی۔ وزارت اقتصادی امور اور یورپی یونین پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ یورپی… Continue 23reading یورپی یونین کا پاکستان کیلئے اربوں روپے کی گرانٹ کا اعلان گرانٹ کہاں کہاں استعمال ہوگی؟حکومت کا خیر مقدم
































