ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ جانے والے خواہش مندوں کیلئے خوشخبری، برطانوی سفارتخانے نے اہم اعلان کردیا

datetime 5  جولائی  2020

برطانیہ جانے والے خواہش مندوں کیلئے خوشخبری، برطانوی سفارتخانے نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) برطانوی سفارتخانے کا آئندہ ہفتے سے ویزہ درخواستیں وصول کرنے کا اعلان،ویزہ کے خواہشمند درخواست کزاروں کو احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنانا ہوگا۔ اتوار کے روزپاکستان میں برطانوی سفارتخانے کی جانب سے جاری ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے ویزہ سہولت مراکز پردرخواست لینا شروع کردی جائیں… Continue 23reading برطانیہ جانے والے خواہش مندوں کیلئے خوشخبری، برطانوی سفارتخانے نے اہم اعلان کردیا

مہنگائی سے ستائی عوام پر مزید بوجھ، فلور ملز مالکان کا آٹے کی قیمت میں مزید اضافے کا عندیہ

datetime 5  جولائی  2020

مہنگائی سے ستائی عوام پر مزید بوجھ، فلور ملز مالکان کا آٹے کی قیمت میں مزید اضافے کا عندیہ

لاہور(این این آئی)فلور ملز مالکان نے گندم کی فراہمی کی موجودہ صورتحال بر قرار رہنے کی صورت میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 20سے30روپے اضافے کا عندیہ دیدیا۔فلو ر ملز مالکان کا کہنا ہے کہ اضافے سے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 1055 روپے سے بڑھ کر 1075 یا 1085 روپے… Continue 23reading مہنگائی سے ستائی عوام پر مزید بوجھ، فلور ملز مالکان کا آٹے کی قیمت میں مزید اضافے کا عندیہ

تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رکنیت ختم کرنے پر عظمیٰ کاردار نے بھی خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2020

تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رکنیت ختم کرنے پر عظمیٰ کاردار نے بھی خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کی خاتون رہنما و رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ انہیں پارٹی رکنیت ختم کرنے سے متعلق پارٹی قیادت نے آگاہ نہیں کیا۔ عظمیٰ کاردار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں میڈیا کے ذریعے پارٹی رکنیت سے معطلی کی خبر ملی ہے۔عظمیٰ کاردار… Continue 23reading تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رکنیت ختم کرنے پر عظمیٰ کاردار نے بھی خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان کر دیا

مائنس ون نہیں اب پوری بارات جائیگی،شیخ رشید کی مائنس تھری کی بات میں وزن ہے،عمران خان اور شیخ رشید نے خود ہی حیرت انگیز اعتراف کر لیا

datetime 5  جولائی  2020

مائنس ون نہیں اب پوری بارات جائیگی،شیخ رشید کی مائنس تھری کی بات میں وزن ہے،عمران خان اور شیخ رشید نے خود ہی حیرت انگیز اعتراف کر لیا

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی مائنس تھری کی بات میں وزن ہے کیوں کہ مائنس ون میں ون اتنی اہمیت نہیں رکھتا اصل کھیل اور کمال باقیوں کا ہے، عمران خان اور شیخ رشید نے مائنس کی بات… Continue 23reading مائنس ون نہیں اب پوری بارات جائیگی،شیخ رشید کی مائنس تھری کی بات میں وزن ہے،عمران خان اور شیخ رشید نے خود ہی حیرت انگیز اعتراف کر لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

datetime 5  جولائی  2020

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی مختصر علالت کے بعد اتوار کو کوئٹہ میں نتقال کرگئے۔ڈاکٹر آیت اللہ درانی گزشتہ کچھ دنوں سے شدید علیل تھے اور کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نماز جنازہ آج (پیر) کو صبح 10بجے انکے… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

’’مون سون بارشوں کیساتھ مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ‘‘بارشیں کب سے شروع ہونگی ؟محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو خوشخبرسنادی

datetime 5  جولائی  2020

’’مون سون بارشوں کیساتھ مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ‘‘بارشیں کب سے شروع ہونگی ؟محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو خوشخبرسنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعہ سے ملکی بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ جمعہ کی رات سے کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہوا کے ساتھ بوندھا باندھی اور بارشوں کا امکان ہے جس… Continue 23reading ’’مون سون بارشوں کیساتھ مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ‘‘بارشیں کب سے شروع ہونگی ؟محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو خوشخبرسنادی

حکومت کے پاس اکثریت نہیں رہی، اخترمینگل حکومت سے الگ ہوگئے ق لیگ والے بھی ناراض، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد، دھماکہ خیز اعلان

datetime 5  جولائی  2020

حکومت کے پاس اکثریت نہیں رہی، اخترمینگل حکومت سے الگ ہوگئے ق لیگ والے بھی ناراض، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد، دھماکہ خیز اعلان

اوتھل(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹراوتھل میں اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی مکھی شام لعل لاسی کی رہائش گاہ پرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے،حکومت کے… Continue 23reading حکومت کے پاس اکثریت نہیں رہی، اخترمینگل حکومت سے الگ ہوگئے ق لیگ والے بھی ناراض، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد، دھماکہ خیز اعلان

کرونا لاک ڈاؤن، طلاق کی شرح میں تشویشناک اضافہ صرف تین ماہ میں 700 سے زائد طلاق کے کیسز ریکارڈ‎

datetime 5  جولائی  2020

کرونا لاک ڈاؤن، طلاق کی شرح میں تشویشناک اضافہ صرف تین ماہ میں 700 سے زائد طلاق کے کیسز ریکارڈ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال وجہ سے گزشتہ تین ماہ سے لاک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے ۔ 3ماہ کے لاک ڈائون کے دوران ملتان میں 700 سے زائد طلاق کے کیسز ریکارڈ ہوئے، جس کی وجہ کہیں گھریلو تشدد بنا تو کسی کو لاک ڈاؤن سے معاشی تنگی نے مجبور… Continue 23reading کرونا لاک ڈاؤن، طلاق کی شرح میں تشویشناک اضافہ صرف تین ماہ میں 700 سے زائد طلاق کے کیسز ریکارڈ‎

پاکستان میں کورونا وائرس سے کتنے فیصد افراد بے روزگار ہوئے اور کتنے فیصد افراد کی تنخواہ میں کٹوتی کی گئی، سروے میں افسوسناک انکشاف

datetime 5  جولائی  2020

پاکستان میں کورونا وائرس سے کتنے فیصد افراد بے روزگار ہوئے اور کتنے فیصد افراد کی تنخواہ میں کٹوتی کی گئی، سروے میں افسوسناک انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے منفی اثرات سے تنخواہ دار طبقے کے 54فیصد افراد متاثر ہوئے ہیں۔گیلپ سروے آف پاکستان کے مطابق کورونا کے منفی اثرات سے تنخواہ دار طبقہ بڑی تعداد میں متاثر ہوا ہے۔نئی سروے رپورٹ کیمطابق 27فیصد بے روزگار ہوئے اور مزید 27فیصد نے تنخواہ میں کٹوتی کا بتایا۔ گیلپ… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس سے کتنے فیصد افراد بے روزگار ہوئے اور کتنے فیصد افراد کی تنخواہ میں کٹوتی کی گئی، سروے میں افسوسناک انکشاف