جڑواں بہنوں کے میٹرک نتائج میں نمبرز بھی برابر دونوں نے 1064نمبرز حاصل کر کے منفرد اعزاز حاصل کرلیا

24  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں منفرد واقعہ ،جڑواں بہنوں کے میٹرک کے نمبر بھی ایک جیسے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دو جڑواں بہنوں شیزہ اور فضا نے میٹرک میں ایک جیسے نمبر حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا۔ لڑکیوں کے والد کا کہنا ہے دونوں بہنیں شروع

سے ہی پوزیشن حاصل کرتی آئی ہیں۔،دونوں بہنوں کی پسند بھی ایک جیسی ہے جب کہ جوتے کپڑے بھی ایک جیسے پہنتی ہیںاور اب میٹرک میں بھی دونوں بیٹیوں کے نمبر مساوی آنے پر بے حد خوشی ہے۔بچیوں کے والد نے مزید بتایا کہ دونوں بہنیں ایک ہی کالج میں داخلہ لیں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…