دیگر صوبوں کے بعد پیپلز پارٹی کی سندھ میں بھی سیاسی موت، معرو ف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ جیسے پیپلز پارٹی باقی صوبوں سے ختم ہو گئی ہے، سندھ میں بھی اس کی سیاسی موت واقع ہونے والی ہے۔ پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخواه اور کراچی کے بعد اب پیپلز پارٹی سندھ سے مکمل طور پر… Continue 23reading دیگر صوبوں کے بعد پیپلز پارٹی کی سندھ میں بھی سیاسی موت، معرو ف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا