ملک بھر میں ایس اوپیز کی 6 ہزار 862 خلاف ورزیاں 880 مارکیٹس ،دکانیں،6 صنعتی یونٹس سیل ،بھاری جرمانہ عائد
اسلام آباد( آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 6 ہزار 862 خلاف ورزیاں پائی گئیں جس پر 880 مارکیٹس اوردکانوں،6 صنعتی یونٹس کو سیل اورجرمانہ عائد کیاگیا،ملک بھر میں 1229 ٹرانسپورٹرز کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیاگیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر کے مطابق آزادکشمیر میں 370 خلاف ورزیاں پائی… Continue 23reading ملک بھر میں ایس اوپیز کی 6 ہزار 862 خلاف ورزیاں 880 مارکیٹس ،دکانیں،6 صنعتی یونٹس سیل ،بھاری جرمانہ عائد