اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کی  معروف مذہبی شخصیت انتقال کر گئی

datetime 23  جون‬‮  2020

پاکستان کی  معروف مذہبی شخصیت انتقال کر گئی

اسلام آباد (این این آئی)پیر عزیزالرحمن ہزاروی انتقال کر گئے،پیر عزیز الرحمن ہزاروی جامعہ دارلعوم زکریہ ترنول کے مہتمم تھے،پیر عزیز الرحمن ہزاروی شیخ زکریہ کاندھلوی کے خلیفہ مجاز تھے،پیر عزیز الرحمن ہزاروی مولانا فضل الرحمن کے دست راست تھے،پیر عزیز الرحمن ہزاروی جمعیت علماء اسلام اسلام آباد کے سرپرست اعلی تھے۔

سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی وہ کب تک اس عہدے پر کام کرینگے؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 23  جون‬‮  2020

سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی وہ کب تک اس عہدے پر کام کرینگے؟تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔حکومت نے اعظم سلیمان کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظورکرلی ہے جس کے بعد وہ  30 جون سے ملازمت سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ اعظم سلیمان کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ… Continue 23reading سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی وہ کب تک اس عہدے پر کام کرینگے؟تاریخ سامنے آگئی

چین اور بھارت کے فوجی کمانڈروں کی سرحد میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں، مذاکرات کا آغاز ہو گیا

datetime 23  جون‬‮  2020

چین اور بھارت کے فوجی کمانڈروں کی سرحد میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں، مذاکرات کا آغاز ہو گیا

بیجنگ (این این آئی)چین اور بھارت کے کمانڈروں نے سرحد میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مذاکرات شروع کردیے ہیں جبکہ بھارت میں چین کے خلاف عوام کے غصے میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ دونوں اطراف کے کمانڈروں کی چین کے طرف سرحد… Continue 23reading چین اور بھارت کے فوجی کمانڈروں کی سرحد میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں، مذاکرات کا آغاز ہو گیا

پاکستان نیوی قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پوری اتری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا خصوصی پیغام

datetime 23  جون‬‮  2020

پاکستان نیوی قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پوری اتری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا خصوصی پیغام

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی سمندری حدود کے دفاع سے متعلق قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پوری اتری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں نیول وار کالج کا دورہ کیا۔… Continue 23reading پاکستان نیوی قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پوری اتری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا خصوصی پیغام

ایک ہی دن میں لاہور میں کورونا وائرس سے بڑی تعداد میں اموات، مجموعی تعداد میں بھی اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2020

ایک ہی دن میں لاہور میں کورونا وائرس سے بڑی تعداد میں اموات، مجموعی تعداد میں بھی اضافہ

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس میں مبتلا مزید 33 شہری زندگی کی بازی ہار گئے۔ جس کے بعد شہر میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 545 اور کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 33811 تک پہنچ گئی ہے۔

اہم صوبائی وزیر کی جانب سے سرکاری ٹاسک فورس کے ساتھ ایک پرائیوٹ ٹاسک فورس قائم کرنے کاانکشاف

datetime 23  جون‬‮  2020

اہم صوبائی وزیر کی جانب سے سرکاری ٹاسک فورس کے ساتھ ایک پرائیوٹ ٹاسک فورس قائم کرنے کاانکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب کے صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے سرکاری ٹاسک فورس کے ساتھ ایک پرائیوٹ ٹاسک فورس قائم کر کے جنوبی پنجاب سمیت 4ڈویژ نوں کی سربراہی اپنے فرنٹ مین کو دے دی ہے جو متعد پیسٹی سائیڈ ز کمپنیوں کا نادہندہ اور کرپٹ آدمی ہے۔یوں وزیر زراعت نے وزیر… Continue 23reading اہم صوبائی وزیر کی جانب سے سرکاری ٹاسک فورس کے ساتھ ایک پرائیوٹ ٹاسک فورس قائم کرنے کاانکشاف

بیٹے کا بکری نہ دینے پر ماں سے انسانیت سوز سلوک، جان کر آپ کے دل دہل جائیں گے

datetime 23  جون‬‮  2020

بیٹے کا بکری نہ دینے پر ماں سے انسانیت سوز سلوک، جان کر آپ کے دل دہل جائیں گے

کوہلو(این این آئی) ضلع کوہلو کے دوردراز علاقے بغار واڈ میں بیٹے نے ماں کی ناک کاٹ دی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو کے تحصیل ماوند کے علاقہ بغار واڈ میں گزشتہ روز بیٹے نے گھر کی بکری فروخت کرنے کی اصرار کی تاہم ماں کے انکار پر انہوں نے چاکو اور تیز دھار سے… Continue 23reading بیٹے کا بکری نہ دینے پر ماں سے انسانیت سوز سلوک، جان کر آپ کے دل دہل جائیں گے

چینی، آٹا اور اب پٹرول چوری کا اصل ذمہ دار بھی وزیراعظم کے اردگرد موجود مافیا ہے،الزامات کی بوچھاڑ

datetime 22  جون‬‮  2020

چینی، آٹا اور اب پٹرول چوری کا اصل ذمہ دار بھی وزیراعظم کے اردگرد موجود مافیا ہے،الزامات کی بوچھاڑ

لاہو ر(این این آئی) پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پٹرول سستا کرنے کا مطالبہ تھا، نہ کہ نایاب کرنے کا تھا،پہلے ڈیزل نہیں مل رہا تھا، اب پٹرول بھی غائب ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ دنیا میں پٹرول رل گیا ہے، جبکہ پاکستان میں اس کو مافیاز… Continue 23reading چینی، آٹا اور اب پٹرول چوری کا اصل ذمہ دار بھی وزیراعظم کے اردگرد موجود مافیا ہے،الزامات کی بوچھاڑ

لاہور کے 8پوش علاقوں میں سے 3 کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2020

لاہور کے 8پوش علاقوں میں سے 3 کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں کرونا وائرس کے پیش نظر شہر کے آٹھ پوش علاقوں میں سے تین علاقے گلبرگ، ڈیفنس اور ماڈل ٹائون کو مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی حتمی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب دیں گے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سمارٹ لاک… Continue 23reading لاہور کے 8پوش علاقوں میں سے 3 کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ