’’آپ دونوں تو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اس میں کیا شک ہے‘‘ وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی کی تفصیلات سامنے آگئیں ، کابینہ میں بھی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے انٹرویو پر گرما گرم بحث ہوئی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فواد چوہدری کے غیر ملکی نشریاتی… Continue 23reading ’’آپ دونوں تو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اس میں کیا شک ہے‘‘ وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی کی تفصیلات سامنے آگئیں