اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

نوجوان حکومت سے سخت مایوس ہو چکے ہیں، وزیراعلیٰ بزدار کی کوئی نہیں سنتا، حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کے خلاف آواز اٹھانے لگ گئے

datetime 23  جون‬‮  2020

نوجوان حکومت سے سخت مایوس ہو چکے ہیں، وزیراعلیٰ بزدار کی کوئی نہیں سنتا، حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کے خلاف آواز اٹھانے لگ گئے

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ریاض مزاری نے کہا ہے کہ ہم نے الیکشن کے موقع پر جنوبی پنجاب صوبے کی مہم چلائی ،نئے صوبے کے لئے ایک پیسہ بھی نہیں رکھا گیا،نوجوانوں کو حکومت سے بڑی امیدیں تھیں لیکن وہ مایوس ہوگئے ہیں،جنوبی پنجاب بلوچستان کی… Continue 23reading نوجوان حکومت سے سخت مایوس ہو چکے ہیں، وزیراعلیٰ بزدار کی کوئی نہیں سنتا، حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کے خلاف آواز اٹھانے لگ گئے

فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے حقائق سامنے آگئے، انکوائری رپورٹ میں انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2020

فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے حقائق سامنے آگئے، انکوائری رپورٹ میں انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے حقائق سامنے آگئے اور اس حوالے سے ایک انکوائری رپورٹ بھی وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی ہے جس میں انکشاف کیاگیا ہے کہ جن الزامات پر فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹایاگیا… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے حقائق سامنے آگئے، انکوائری رپورٹ میں انکشافات

جعلساز اور عدالتوں میں بے بنیاد پٹشینز دائر کرنے کے عادی محمود اختر نقوی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، نشے میں دھت ہو کر رقص

datetime 23  جون‬‮  2020

جعلساز اور عدالتوں میں بے بنیاد پٹشینز دائر کرنے کے عادی محمود اختر نقوی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، نشے میں دھت ہو کر رقص

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)جعلساز اور عدالتوں میں بے بنیاد پٹشینز دائر کرنے کے عادی پٹیشنر سید محمود اختر نقوی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک گانے پر نشے میں دھت ہو کر رقص کر رہے ہیں۔ بلیک میلر محمود اختر نقوی خدائی خدمتگار کہلوانے والے… Continue 23reading جعلساز اور عدالتوں میں بے بنیاد پٹشینز دائر کرنے کے عادی محمود اختر نقوی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، نشے میں دھت ہو کر رقص

ہماری اپنی کوتاہیاں ہیں کہ ڈیلیور نہیں کر سکے، حکومت کے پاس صرف 6 ماہ ہیں، اہم وفاقی وزیر ہی حکومت کے خلاف بول پڑے

datetime 23  جون‬‮  2020

ہماری اپنی کوتاہیاں ہیں کہ ڈیلیور نہیں کر سکے، حکومت کے پاس صرف 6 ماہ ہیں، اہم وفاقی وزیر ہی حکومت کے خلاف بول پڑے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں اور وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ سے کہہ دیا چھ ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو معاملات دوسری طرف چلے جائیں گے۔امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کو دیئے گئے انٹرویو… Continue 23reading ہماری اپنی کوتاہیاں ہیں کہ ڈیلیور نہیں کر سکے، حکومت کے پاس صرف 6 ماہ ہیں، اہم وفاقی وزیر ہی حکومت کے خلاف بول پڑے

جس شخص کا کچن چندے اور خیرات سے چل رہاہو وہ قوم کو صرف بھیک مانگنے  کے طریقے ہی بتاسکتا ہے‘ن لیگ کی خاتون رہنما نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 23  جون‬‮  2020

جس شخص کا کچن چندے اور خیرات سے چل رہاہو وہ قوم کو صرف بھیک مانگنے  کے طریقے ہی بتاسکتا ہے‘ن لیگ کی خاتون رہنما نے بڑا بیان داغ دیا

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جس شخص کا کیچن چندے اور خیرات سے چل رہاہو وہ قوم کو صرف بھیک مانگنے کے طریقے ہی بتاسکتا ہے،حمزہ شہباز کاروزانہ پنجاب اسمبلی آنا بنی گالہ کے نوکروں کوناگوار گزررہا ہے، حمزہ شہباز سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے… Continue 23reading جس شخص کا کچن چندے اور خیرات سے چل رہاہو وہ قوم کو صرف بھیک مانگنے  کے طریقے ہی بتاسکتا ہے‘ن لیگ کی خاتون رہنما نے بڑا بیان داغ دیا

ڈاکٹر قدیر خان آزاد نقل وحرکت کیس ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 23  جون‬‮  2020

ڈاکٹر قدیر خان آزاد نقل وحرکت کیس ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ڈاکٹر قدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کیس کی سماعت کے دور ان اٹارنی جنرل خالد جاوید کو ڈاکٹرقدیر خان سے ملاقات کرکے معاملے کا مثبت حل نکالنے کہ زمہ داری دے دی۔ دور ان سماعت عدالت نے  وکلا ء کی ڈاکٹر قدیر سے ملاقات کروانے کی… Continue 23reading ڈاکٹر قدیر خان آزاد نقل وحرکت کیس ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

وفاقی حکومت کا  2000 سے زائد محنت کشوں کو فوری وطن واپس لانے کا فیصلہ زلفی بخاری نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو جوابی خط لکھ دیا

datetime 23  جون‬‮  2020

وفاقی حکومت کا  2000 سے زائد محنت کشوں کو فوری وطن واپس لانے کا فیصلہ زلفی بخاری نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو جوابی خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بلوچستان کے 2000 سے زائد محنت کشوں کو فوری وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے خصوصی فلائٹ آپریشن کے انتظامات کر لئے،ائیر عریبیہ کی خصوصی پرواز پاکستانی محنت کشوں کو لے کر آئندہ چوبیس گھنٹوںمیں کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچے گی،وزارت خارجہ اور… Continue 23reading وفاقی حکومت کا  2000 سے زائد محنت کشوں کو فوری وطن واپس لانے کا فیصلہ زلفی بخاری نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو جوابی خط لکھ دیا

حکومت کو قائد کے خاندان کا احترام کرنا چاہئے  نواسے اسلم جناح کو ریاستی اعزاز کیساتھ دفنانے کا مطالبہ سامنے آگیا

datetime 23  جون‬‮  2020

حکومت کو قائد کے خاندان کا احترام کرنا چاہئے  نواسے اسلم جناح کو ریاستی اعزاز کیساتھ دفنانے کا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آبد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے قائد اعظم محمدعلی جناح کے نواسے اسلم جناح کو ریاستی اعزاز کے ساتھ دفنانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ قائد اعظم کے نواسے کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک نہیں کیا جا رہا، قائد اعظم کے نواسے… Continue 23reading حکومت کو قائد کے خاندان کا احترام کرنا چاہئے  نواسے اسلم جناح کو ریاستی اعزاز کیساتھ دفنانے کا مطالبہ سامنے آگیا

لوگ اب طعنہ دیتے ہیں کہ حکومت آپ کی ہے، پھر بھی کام نہیں ہو رہا تحریک انصا ف کے معروف رہنما اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

datetime 23  جون‬‮  2020

لوگ اب طعنہ دیتے ہیں کہ حکومت آپ کی ہے، پھر بھی کام نہیں ہو رہا تحریک انصا ف کے معروف رہنما اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے سابق جنرل سیکرٹری سردار عبدالعزیز نے کہاہے کہ وفاق کی جانب سے حلقے میں کام نہ ہونے پر دل برداشتہ ہوں۔ایک بیان میں پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عبدالعزیز نے اپنی پارٹی کے حوالے سے گلے شکوے کیے ہیں۔سابق جنرل سیکرٹری پی ٹی… Continue 23reading لوگ اب طعنہ دیتے ہیں کہ حکومت آپ کی ہے، پھر بھی کام نہیں ہو رہا تحریک انصا ف کے معروف رہنما اپنی ہی حکومت پر برس پڑے