اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

اگر آپ اس ملک کا سفر کریں تو کرایوں میں 20 فیصد کمی ہو گی، پی آئی اے کا اعلان

datetime 22  جون‬‮  2020

اگر آپ اس ملک کا سفر کریں تو کرایوں میں 20 فیصد کمی ہو گی، پی آئی اے کا اعلان

لاہور(این این آئی) پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں بیس فیصد کمی کردی ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کرائے میں بیس فیصد کمی برطانیہ سفر کرنے والے مسافروں کیلئے کی گئی ہے ۔ رعایتی ٹکٹوں کی وجہ سے برطانیہ سفر کرنے والے مسافروں کی بڑی تعداد کو فائدہ ہوگا ۔

کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی تفصیلات جاری

datetime 22  جون‬‮  2020

کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت نے کراچی میں کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ علاقوں (ہاٹ اسپاٹ) کی تفصیلات جاری کردیں۔محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق کورنگی ٹاؤن کی 10 یونین کونسل ہاٹ اسپاٹ ہیں، اس ٹاؤن میں 1ہزار 222 افراد کورونا وائرس سے متاثر اور 29 اموات ہوئی ہیں۔کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں… Continue 23reading کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی تفصیلات جاری

لاک ڈائون کی وجہ سے معاشی بحران شدت اختیار کرگیا، کرایوں کی عدم ادائیگی پر درجنوں دکانیں خالی

datetime 22  جون‬‮  2020

لاک ڈائون کی وجہ سے معاشی بحران شدت اختیار کرگیا، کرایوں کی عدم ادائیگی پر درجنوں دکانیں خالی

رائے ونڈ ( این این آئی )رائے ونڈ میں لاک ڈائون کیوجہ سے معاشی بحران شدت اختیار کرگیا،لاکھوں روپے ماہوار کرایوں کی عدم ادائیگی پر درجنوں دکانیں دکانداروں نے خالی کردی،سینکڑوں ملازمین بے روزگار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل لاک ڈائون کی وجہ سے رائے ونڈ کا دکاندار طبقہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے… Continue 23reading لاک ڈائون کی وجہ سے معاشی بحران شدت اختیار کرگیا، کرایوں کی عدم ادائیگی پر درجنوں دکانیں خالی

سڑکیں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

datetime 22  جون‬‮  2020

سڑکیں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

راولاکوٹ ( آن لائن )گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ضلع پونچھ کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں 29جون بروز سوموار کو مکمل پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی ۔ 29جون کو گڈز ٹرانسپورٹر اپنی گاڑیاں لے کر آزاد پتن پر جمع ہوں گے اور اپنی گاڑیاں سڑک پر کھڑی کر کے سڑک کو ہر… Continue 23reading سڑکیں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

نادرا کے مزید ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، آفس سیل کر دیے گئے

datetime 22  جون‬‮  2020

نادرا کے مزید ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، آفس سیل کر دیے گئے

سانگھڑ (این این آئی) سانگھڑ میں نادرا کے 6 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق دودن کے آفس سیل کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ میں کرونا کے وار جاری ہیں کرونا کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے آج نادرا آفس میں کام کرنے والے 6 ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی… Continue 23reading نادرا کے مزید ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، آفس سیل کر دیے گئے

پاکستان میں کرونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا ، کیسز اور اموات میں حیرت انگیز کمی ، نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر تازہ اعدادوشمار جاری

datetime 22  جون‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا ، کیسز اور اموات میں حیرت انگیز کمی ، نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر تازہ اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک میں کرونا کے نئے کیسز اور اموات میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کرونا کے 4471 نئے… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا ، کیسز اور اموات میں حیرت انگیز کمی ، نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر تازہ اعدادوشمار جاری

بھارت نے مودی کو وزیراعظم بنا کر اپنے اور پورے دنیا کے امن کے لئے خطرہ پیدا کیا،حکومت بھارتی مداخلت پر کیوں خاموش ہے؟ اہم انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2020

بھارت نے مودی کو وزیراعظم بنا کر اپنے اور پورے دنیا کے امن کے لئے خطرہ پیدا کیا،حکومت بھارتی مداخلت پر کیوں خاموش ہے؟ اہم انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ اسوقت پاکستان ایک مشکل و حساس وقت سے گزر رہا ہے،بھارت لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی و شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے اور مسلسل عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا… Continue 23reading بھارت نے مودی کو وزیراعظم بنا کر اپنے اور پورے دنیا کے امن کے لئے خطرہ پیدا کیا،حکومت بھارتی مداخلت پر کیوں خاموش ہے؟ اہم انکشافات

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی، سرکاری اعداد و شمار میں خوشخبری

datetime 22  جون‬‮  2020

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی، سرکاری اعداد و شمار میں خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے د ور ان مزید 89افراد کورونا سے زندگی کی بازی ہارگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 3590ہوگئی،کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 4471 مریض سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پیر کو نیشنل… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی، سرکاری اعداد و شمار میں خوشخبری

ہم عید کا چاند نہیں کہ ہربار نظرآجائیں،حکومت جتنی دیر کرے گی اپوزیشن کا مقناطیس اتنا ہی ہمیں اپنی طرف کھینچے گا،سردار اختر مینگل انٹرویو میں کھل کر بول پڑے

datetime 22  جون‬‮  2020

ہم عید کا چاند نہیں کہ ہربار نظرآجائیں،حکومت جتنی دیر کرے گی اپوزیشن کا مقناطیس اتنا ہی ہمیں اپنی طرف کھینچے گا،سردار اختر مینگل انٹرویو میں کھل کر بول پڑے

کوئٹہ(آن لائن) بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ ہم عید کا چاند نہیں کہ ہربار نظرآجائیں،70سالوں سے صرف یقین دہانیاں کرائی جارہی ہے مگر اب ایسا نہیں ہوگا، حکومت جتنی دیر کرے گی اپوزیشن کا مقناطیس اتنا ہی ہمیں اپنی طرف کھینچے گا جب حکومت سے علیحدگی اختیار… Continue 23reading ہم عید کا چاند نہیں کہ ہربار نظرآجائیں،حکومت جتنی دیر کرے گی اپوزیشن کا مقناطیس اتنا ہی ہمیں اپنی طرف کھینچے گا،سردار اختر مینگل انٹرویو میں کھل کر بول پڑے