بارشوں کا دوبارہ آغاز، محکمہ موسمیا ت نے خوشخبری سنا دی
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم (آج)پیر کی شام سے کراچی میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہا، پیر کی صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے، بدین، تھرپارکر، نگرپارکر،… Continue 23reading بارشوں کا دوبارہ آغاز، محکمہ موسمیا ت نے خوشخبری سنا دی































