پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کی برطرفی ، نئے وزیر خارجہ کی تعیناتی سعودی عرب نے پاکستان سے چار مطالبات کر دیئے

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان سے چار بڑے مطالبات کر دیئے ، کسی بھی ڈیمانڈ سے پیچھے نہ ہٹنےکا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطا بق سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن مبشرلقمان نے کہا ہے سعودی عرب نے پاکستان سےچار مطالبات میں سب سے بڑے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شاہ محمود کی برطرف کریں اوران کی جگہ کسی کو بھی نیا وزیر خارجہ لگائے۔ اس ضمن میں تین سینیٹرز کے نام سامنے آرہے ہیں

جنہوں نے اپنی اپنی لابنگ شروع کر دی ہے ، اگر سعودی عرب کے مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کی قربانی دی جاتی ہے تو اگلا وزیر خارجہ قومی اسمبلی سے نہیں بلکہ سینٹ سے ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب موقف اپنائے ہوئے ہے کہ ہم نے پاکستان کی وقت بروقت مدد کی ہے ۔ اب پاکستان ہمارے بیانیے کو توڑ مروڑ کر غلط استعمال مت کرے ۔ اس سے پہلے بھی ایسا ہو چکا ہےیہ دوسری بار ایسا ہو رہا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…