پنجاب حکومت تین آرڈنینسزکو منسوخی سے بچانے کیلئے متحرک، بڑاقدم اٹھا لیا
لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے تین آرڈنینسزکو منسوخی سے بچانے کے لئے مشاورت شروع کر دی ،تین اہم ترین آرڈنیننسز کل (جمعرات) کو منسوخ ہوجائیں گے ۔ ان آرڈنینسزکو منسوخی سے بچانے کے لئے پنجاب اسمبلی سے تحریک کی منظوری ضروری ہے اور تحریک کوہر صورت کامیاب کرنے کے لئے کورم پورا رکھنا… Continue 23reading پنجاب حکومت تین آرڈنینسزکو منسوخی سے بچانے کیلئے متحرک، بڑاقدم اٹھا لیا