جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

مودی سرکار کے مظالم سے سینکڑوں کشمیری بچے بصارت سے محروم، درجنوں سکول بھی تباہ و برباد کر دیے گئے، عالمی برادری پھر بھی خاموش

datetime 13  جولائی  2020

مودی سرکار کے مظالم سے سینکڑوں کشمیری بچے بصارت سے محروم، درجنوں سکول بھی تباہ و برباد کر دیے گئے، عالمی برادری پھر بھی خاموش

لاہور (آن لائن)امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہاہے کہ مودی سرکارکے ظلم و بربریت سے سینکڑوں کشمیری بچے بصارت سے محروم ہوچکے ہیں جبکہ 47سکول مکمل تباہ و برباد کردیئے گئے ہیں۔ مظالم کی انتہا ہوگئی ہے مگر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی ختم… Continue 23reading مودی سرکار کے مظالم سے سینکڑوں کشمیری بچے بصارت سے محروم، درجنوں سکول بھی تباہ و برباد کر دیے گئے، عالمی برادری پھر بھی خاموش

نیب کی کارکردگی بارے لوگ کیا کہتے ہیں؟ گیلانی اینڈ گیلپ پاکستان کی سروے رپورٹ میں انکشاف

datetime 13  جولائی  2020

نیب کی کارکردگی بارے لوگ کیا کہتے ہیں؟ گیلانی اینڈ گیلپ پاکستان کی سروے رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(آن لائن )نیب چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں 100فیصد کرپشن فری پاکستان کیلئے میگاکرپشن، وائٹ کالر کرائمز کے مقدمات کو محنت، شفافیت اور میرٹ پر منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے، نیب کے مقدمات میں سزا کی شرح 68.8فیصد ہے، معتبر قومی اور بین الاقوامی اداروں نے چیئرمین نیب… Continue 23reading نیب کی کارکردگی بارے لوگ کیا کہتے ہیں؟ گیلانی اینڈ گیلپ پاکستان کی سروے رپورٹ میں انکشاف

ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا،مجموعی پیداوار طلب سے بڑھ گئی

datetime 12  جولائی  2020

ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا،مجموعی پیداوار طلب سے بڑھ گئی

اسلام آباد(آن لائن ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا۔ترجمان پاور ڈویڑن نے سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ میں کہا کہ ملک بھر میں بجلی کی طلب 19 ہزار 697 میگا واٹ تک پہنچ گئی۔ بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار میگا واٹ ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ملک… Continue 23reading ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا،مجموعی پیداوار طلب سے بڑھ گئی

ایک اور اہم وفاقی وزیر میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 12  جولائی  2020

ایک اور اہم وفاقی وزیر میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔طارق بشیر چیمہ میں مہلک وائرس کی تصدیق کے بعد اسلام آباد کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیرعلاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس گزشتہ رات سے… Continue 23reading ایک اور اہم وفاقی وزیر میں کورونا وائرس کی تصدیق

وزیراعظم عمران خان اور سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک، تہلکہ خیز خبر سنا دی گئی

datetime 12  جولائی  2020

وزیراعظم عمران خان اور سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک، تہلکہ خیز خبر سنا دی گئی

کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سمیت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جاسکتی ہے،تاہم اس کا فیصلہ اپوزیشن کی جماعتیں ملکر کریں گی،ہم ماضی میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم طوری کے خلاف… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک، تہلکہ خیز خبر سنا دی گئی

گزشتہ ایک ماہ میں حکومت کی بہترین کارکردگی تنقید کے پیچھے چھپ گئی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 12  جولائی  2020

گزشتہ ایک ماہ میں حکومت کی بہترین کارکردگی تنقید کے پیچھے چھپ گئی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(آن لائن) گزشتہ ایک ماہ کی حکومتی کارگردگی صرف تنقید کی نظر ہو گئی،گزشتہ 14 روز میں دو بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا گیا۔ حکومتی کارکردگی میں گزشتہ ماہ 80 کروڑ ڈالر 3 جولائی تک 23 کروڑ ڈالر کے قرضے واپس کئے گئے۔ ملک میں کرونا کیسز میں کمی آرہی ہے۔ وزیراعظم کی اسمارٹ… Continue 23reading گزشتہ ایک ماہ میں حکومت کی بہترین کارکردگی تنقید کے پیچھے چھپ گئی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ترک صدر کو آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کیلئے علماء سے مشورہ کرنا چاہیے تھا، معروف صحافی ہارون رشید نے ایسا کیوں کہا؟ جانئے

datetime 12  جولائی  2020

ترک صدر کو آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کیلئے علماء سے مشورہ کرنا چاہیے تھا، معروف صحافی ہارون رشید نے ایسا کیوں کہا؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر طیب اردوان نے آیا صوفیہ کو مسجد کی حیثیت میں بحال کرنے کا وعدہ پورا کر دکھایا، معروف تجزیہ کار ہارون رشید نے ترکی کے صدر کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اردوان نے تاریخ رقم کرنے کا کہا تھا اس نے تاریخ رقم کر دی،… Continue 23reading ترک صدر کو آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کیلئے علماء سے مشورہ کرنا چاہیے تھا، معروف صحافی ہارون رشید نے ایسا کیوں کہا؟ جانئے

یورپ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کیلئے انتہائی اہم پیشرفت، پی آئی اے اور یورپی یونین ائیر سیفٹی کے درمیان ورکنگ پلان پر اتفاق ہو گیا

datetime 12  جولائی  2020

یورپ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کیلئے انتہائی اہم پیشرفت، پی آئی اے اور یورپی یونین ائیر سیفٹی کے درمیان ورکنگ پلان پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے قومی ائیر لائن پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کے لئے اہم قدم اٹھایا گیا ہے، یورپی یونین ائیر سیفٹی اور پی آئی اے کے درمیان ورکنگ پلان بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے، اس ورکنگ پلان میں چھ مہینوں میں ایاسا کو پائلٹس، ٹیکنیکل سٹاف… Continue 23reading یورپ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کیلئے انتہائی اہم پیشرفت، پی آئی اے اور یورپی یونین ائیر سیفٹی کے درمیان ورکنگ پلان پر اتفاق ہو گیا

انتقام کو دیکھتے ہوئے بھی ہم اگر دو سال پہلے واپسی کا کٹھن فیصلہ نہ کرتے تو ایک جج اپنے جرم کا اعتراف نہ کرتا، مریم نواز نے طویل خاموشی توڑ دی

datetime 12  جولائی  2020

انتقام کو دیکھتے ہوئے بھی ہم اگر دو سال پہلے واپسی کا کٹھن فیصلہ نہ کرتے تو ایک جج اپنے جرم کا اعتراف نہ کرتا، مریم نواز نے طویل خاموشی توڑ دی

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ انتقام کو دیکھتے ہوئے بھی ہم اگر آج کے دن، دو سال پہلے واپسی کا کٹھن فیصلہ نہ کرتے تو آج ایک جج اپنے جرم کا اعتراف نہ کرتا۔ نواز شریف کو سزا سنائے جانے کے بعد 13 جولائی 2018… Continue 23reading انتقام کو دیکھتے ہوئے بھی ہم اگر دو سال پہلے واپسی کا کٹھن فیصلہ نہ کرتے تو ایک جج اپنے جرم کا اعتراف نہ کرتا، مریم نواز نے طویل خاموشی توڑ دی