پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ڈبل تنخواہیں جنوبی سیکرٹریٹ میں کام کرنیوالے افسران ، ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں قائم کرنے والے افسران اور ملازمین کو تنخواہ کی مد میں خصوصی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا گیا ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے سمری ارسال کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین

کو خصوصی پیکج کے تحت ایک کے ساتھ ایک اضافی تنخواہ کی ادائیگی کی جائے گی ۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ زاہد زمان نے سمری ارسال کر دی ہے اور متوقع طور پر کابینہ کمیٹی برائے خزانہ آج تنخواہوں میں اضافی پیکج کی منظوری دیگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…