پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت انتقال کر گئی
اسلام آباد (این این آئی)پیر عزیزالرحمن ہزاروی انتقال کر گئے،پیر عزیز الرحمن ہزاروی جامعہ دارلعوم زکریہ ترنول کے مہتمم تھے،پیر عزیز الرحمن ہزاروی شیخ زکریہ کاندھلوی کے خلیفہ مجاز تھے،پیر عزیز الرحمن ہزاروی مولانا فضل الرحمن کے دست راست تھے،پیر عزیز الرحمن ہزاروی جمعیت علماء اسلام اسلام آباد کے سرپرست اعلی تھے۔