پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 23  اگست‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگست کے مہینے میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، اس سال اگست میں ہونیوالی بارشیں معمول سے 150 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 30سال میں پی اے ایف

فیصل پر اگست میں بارش کا اوسط ریکارڈ 68 ملی میٹر ہے، اس سال اگست میں پی اے ایف بیس فیصل پر اب تک 177 ملی میٹر بارش ہوئی، جبکہ پی اے ایف فیصل بیس پر رواں ماہ ہونے والی بارشیں معمول سے 160 فیصد زائد ہیں۔30 سال میں اگست میں ایئرپورٹ پر اوسطا 61 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، حالیہ مون سون میں اگست میں ایئرپورٹ پر کل تک 133 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، رواں سال اگست میں ایئرپورٹ پر ہونے والی بارش معمول سے 119 فیصد زائد ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ پی اے ایف بیس مسرور پر اگست میں بارش کا اوسط ریکارڈ 55 ملی میٹر ہے، اس سال اگست میں کل تک مسرور بیس پر 146 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، اگست میں مسرور بیس پر ہونے والی یہ بارشیں 165 فیصد زائد ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی مون سون ختم ہونیمیں 40 دن باقی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…