ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر پاکستان کا بھی باقاعدہ ردعمل آ گیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 14  اگست‬‮  2020

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر پاکستان کا بھی باقاعدہ ردعمل آ گیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن پاکستان کی اولین ترجیح ہے ،متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے دور رس مضمرات ہوں گے ، پاکستان فلسطینیوں کے حق خودارادیت سے اظہاریکجہتی کرتا ہے ۔متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدے پر پاکستانی دفتر خارجہ نے پہلا باقاعدہ… Continue 23reading یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر پاکستان کا بھی باقاعدہ ردعمل آ گیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گر گئی،بس دو حصوں میں تقسیم،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

datetime 14  اگست‬‮  2020

مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گر گئی،بس دو حصوں میں تقسیم،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

گجرات(این این آئی) گجرات میں مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گرگئی،دوطالب علم جاں بحق اوراٹھارہ زخمی ہوگئے۔مقامی مدرسہ کے بچے جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ رحمانیہ پل کے قریب بس موٹرسائیکل سواروں کوبچاتے ہوئے نیچے جاگری، حادثے میں بس دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔آدھا حصہ… Continue 23reading مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گر گئی،بس دو حصوں میں تقسیم،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

‘چین کا کرونا ویکسین پاکستان کو فراہم کرنے کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2020

‘چین کا کرونا ویکسین پاکستان کو فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین پاکستان کو فراہم کرے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق چین ایک سمجھوتے کے تحت پاکستان کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا، اس سمجھوتے کے تحت جنوبی ایشیائی ممالک سمیت پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی ویکسین کا تجربہ ہوگا۔نجی ٹی وی جیو… Continue 23reading ‘چین کا کرونا ویکسین پاکستان کو فراہم کرنے کا اعلان

بھارت رافیل طیارے پاکستان بھیجنے کی غلطی نہ کرے ورنہ ’’طیارے زمیں پر، پارٹ ٹو‘‘بنا دی جائے گی،بھارت کووارننگ

datetime 14  اگست‬‮  2020

بھارت رافیل طیارے پاکستان بھیجنے کی غلطی نہ کرے ورنہ ’’طیارے زمیں پر، پارٹ ٹو‘‘بنا دی جائے گی،بھارت کووارننگ

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارے آبا ئو اجداد اپنی جاگیریں، عزتیں، وجاہتیں، باغات سمیت اپنا سب کچھ ہندوستان چھوڑ کر پاکستان اس لئے آئے تاکہ وہ دو قومی نظریے کے مطابق عزت و احترام سے اپنی زندگی گزار سکیں،ایک طرف پاکستان میں اقلیتوں کے لیے کرتار پور… Continue 23reading بھارت رافیل طیارے پاکستان بھیجنے کی غلطی نہ کرے ورنہ ’’طیارے زمیں پر، پارٹ ٹو‘‘بنا دی جائے گی،بھارت کووارننگ

جن نکالنے کے نام پر جعلی عامل کی خاتون پرتھپڑوں اور ڈنڈوں کی بارش،خاتون کی حالت غیر

datetime 14  اگست‬‮  2020

جن نکالنے کے نام پر جعلی عامل کی خاتون پرتھپڑوں اور ڈنڈوں کی بارش،خاتون کی حالت غیر

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) لودھراں کے قریب جن نکالنے کے نام پر جعلی عامل کے تشدد سے خاتون کی حالت غیر ہو گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چک نمبر 386 ڈبلیو بی میں جنات نکالنے کیلئے جعلی عامل نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس سے اس کی حالت… Continue 23reading جن نکالنے کے نام پر جعلی عامل کی خاتون پرتھپڑوں اور ڈنڈوں کی بارش،خاتون کی حالت غیر

میاں نواز شریف ملک میں واپس آنے سے پہلے اعلان کریں یہ چوتھی مرتبہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں،مریم نوازاور حمزہ شہباز شریف کو بھی سیاست سے نکال لیںتاکہ ۔۔ورنہ دوسری صورت میں کیا ہو گا ؟ جاوید چودھری نے ن لیگ کے مستقبل کا خوفناک نقشہ کھینچ دیا

دنیا کی کوئی طاقت اس بھائی چارے کو کم نہیں کر سکتی، سب خدشات دم توڑ گئے ، سعودی عرب کا ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2020

دنیا کی کوئی طاقت اس بھائی چارے کو کم نہیں کر سکتی، سب خدشات دم توڑ گئے ، سعودی عرب کا ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے چودھری برادران سے ملاقات کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران طارق بشیر… Continue 23reading دنیا کی کوئی طاقت اس بھائی چارے کو کم نہیں کر سکتی، سب خدشات دم توڑ گئے ، سعودی عرب کا ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

بی آر ٹی پشاور، افتتاح کے پہلے ہی روز لوگوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی کر دی‎

datetime 14  اگست‬‮  2020

بی آر ٹی پشاور، افتتاح کے پہلے ہی روز لوگوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی کر دی‎

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور بی آرٹی افتتاح کے پہلے روز ہی عوام نے سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کیا تھا لیکن افتتاح کے ایک ہی دن بعد عوام بی آر ٹی روٹ پر چڑھ دوڑے اور سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading بی آر ٹی پشاور، افتتاح کے پہلے ہی روز لوگوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی کر دی‎

پنجاب میں بڑے پیمانے پر بریک تھرو ہونے جارہا ہے ، وزیر ، مشیر ، بیوریٹس کی باری آگئی ،وزیراعظم کو پنجاب سے ایسی کونسی رپورٹس پہنچائی گئیں جنہیں دیکھ کر عمران خان خود پریشان ہو گئے ، حتمی فیصلہ کر لیا گیا