دیامیر بھاشا ڈیم منصوبہ مسترد، آبی اور تعلیمی ماہرین نے دھماکہ خیز بات کر دی
کراچی(این این آئی)آبی اور تعلیمی ماہرین نے وفاقی حکومت کی طرف سے اعلانیہ دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر ڈیم بنانے سے انڈس ڈیلٹا میں موجود انسانوں اور دیگر جانوں کو بہت نقصان پہنچے گا۔پاکستان فشر فوک فورم کے زیراہتمام ہونے والی آن لائن ورچوئل کانفرنس میں… Continue 23reading دیامیر بھاشا ڈیم منصوبہ مسترد، آبی اور تعلیمی ماہرین نے دھماکہ خیز بات کر دی