منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ہمارا مقابلہ کرنے کی جرات ہیں تو سامنے آئیں وگرنہ ہمارے راستے سے ہٹ جائیں، صدر رجب طیب ایردوان کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 28  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ( آن لائن ) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی بحیرہ روم ، بحیرہ اسود اور بحیرہ ایجین میں اپنا حق ہونے والے وسائل کو حاصل کرکے رہے گا ،اگر کسی میں ہمارا مقابلہ کرنے کی جرات ہے تو سامنے آئے وگرنہ ہمارے راستے سے ہٹ جائیں ۔ایردوان نے ایک تقریب سے

خطاب کے دوران مشرقی بحیرہ روم سے متعلق اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہاگر ہم کہتے ہیں کریں گے تو کر کے ہی رہیں گے، جس کا ہم ہرجانہ بھی ادا کریں گے۔ قیمت ادا کرنے کو اپنے سر مول لینے والے چاہیں تو ہمارے سامنے آجائیں، وگرنہ ہمارے راستے سے ہٹ جائیں۔صدر ایردوان نے بتایا کہ بازنطینی کا وارث بننے کے بھی مستحق نہ ہونے والوں کا آج یورپیوں کو اپنے ساتھ ملاتے ہوئے غیر حق بجانب، غیر قانونی کاروائیوں کی راہ اپنانا ان کے ماضی سے سبق نہ سیکھنے کا اشارہ دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ترکی کی کسی کی سر زمین، حاکمیت ، مفادات پر نظر نہیں تا ہم یہ اپنی ملکیت ہونے والی اقدار سے ہر گز پیچھے نہیں ہٹے گا۔اپنے مخاطبین کو اپنے آپ کو درست کرنے اور اپنے پاں پر کلہاڑی مارنے جیسی غلطیوں سے دور رہنے کی دعوت دینے والے جناب ایردوان نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اب صبر ، عزم اور جسارت کا امتحان لیا جانے والا ایک ملک نہیں ہے ، اسے ہر کس کو جان لینا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…