اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

جلد دولت کمانے والوں کو یہ سمجھنا چاہئے کہ قبر میں خالی ہاتھ جانا ہے،چیئرمین نیب کا اہم بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 26  جون‬‮  2020

جلد دولت کمانے والوں کو یہ سمجھنا چاہئے کہ قبر میں خالی ہاتھ جانا ہے،چیئرمین نیب کا اہم بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد(آن لائن )قومی احتساب بیورو ( نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر ) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب شفافیت اور قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتا ہے۔ ایمانداری اور رزق حلال ہمیشہ فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔جلد دولت کمانے والوں کو یہ سمجھنا چاہئے کہ قبر میں خالی ہاتھ جانا ہے۔ اپنے ایک… Continue 23reading جلد دولت کمانے والوں کو یہ سمجھنا چاہئے کہ قبر میں خالی ہاتھ جانا ہے،چیئرمین نیب کا اہم بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اپنی اپنی گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالو یکم جولائی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی تیاریاں ، اوگرا نے سمری بھجوا دی

datetime 26  جون‬‮  2020

اپنی اپنی گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالو یکم جولائی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی تیاریاں ، اوگرا نے سمری بھجوا دی

اسلام آباد(آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی(اوگرا )نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے تعین کیلئے سمری ارسال کردی،پٹرول کی قیمت میں7روپے6پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے اضافے کی سفارش کردی ۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے تعین کیلئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس کے مطابق… Continue 23reading اپنی اپنی گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالو یکم جولائی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی تیاریاں ، اوگرا نے سمری بھجوا دی

انا للہ و انا الیہ راجعون، معروف اینکر اور کمپیئر کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

datetime 26  جون‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون، معروف اینکر اور کمپیئر کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

اسلام آباد (آن لائن)معروف پوٹھوہاری اور اردو شاعر، پوٹھوہاری ٹی وی اینکر اور کمپیئر سید آل عمران نقوی اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ چند ہفتے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جب انہیں اسلام آباد کے ہسپتال میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے لیے منتقل کیا گیا… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون، معروف اینکر اور کمپیئر کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

کرونا وائرس سے صحت یابی کے بعد شیخ رشید ہسپتال سے ڈسچارج، گھر واپس جانے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 26  جون‬‮  2020

کرونا وائرس سے صحت یابی کے بعد شیخ رشید ہسپتال سے ڈسچارج، گھر واپس جانے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کمبائنڈ ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے گھر منتقل ہو گئے ۔ شیخ رشید7جون کو کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر آئیسولیشن میں چلے گئے تھے جبکہ 11جون کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں داخل ہو گئے۔شیخ رشید احمد کا گزشتہ روز دوبارہ کرونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ… Continue 23reading کرونا وائرس سے صحت یابی کے بعد شیخ رشید ہسپتال سے ڈسچارج، گھر واپس جانے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

بے روزگار گریجوایٹس کیلئے خود روزگار سکیم کے تحت قرض کی رقم بڑھانے کا فیصلہ،50ہزار کے بجائے کتنے ملیں گے؟جانئے

datetime 26  جون‬‮  2020

بے روزگار گریجوایٹس کیلئے خود روزگار سکیم کے تحت قرض کی رقم بڑھانے کا فیصلہ،50ہزار کے بجائے کتنے ملیں گے؟جانئے

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے بے روزگار گریجوایٹس کے لئے خود روزگار سکیم کے تحت قرض کی رقم 2 لاکھ روپے فی کس کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کے ارکان سے مشاورت شروع کر دی ہے، جس پر آئندہ تین روز میں حتمی… Continue 23reading بے روزگار گریجوایٹس کیلئے خود روزگار سکیم کے تحت قرض کی رقم بڑھانے کا فیصلہ،50ہزار کے بجائے کتنے ملیں گے؟جانئے

کاش وزیراعظم تعلیم اور دینی مدارس کیلئے ہماری خدمات کا ذکر بھی کر دیتے، چودھری شجاعت حسین اپنے شکوے ،شکایتیں سامنے لے آئے

datetime 26  جون‬‮  2020

کاش وزیراعظم تعلیم اور دینی مدارس کیلئے ہماری خدمات کا ذکر بھی کر دیتے، چودھری شجاعت حسین اپنے شکوے ،شکایتیں سامنے لے آئے

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کی تقریر پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے آخری پندرہ منٹ سننے کے بعد تین چیزوں پر زور دینا چاہتا ہوں، وزیراعظم نے تعلیمی نصاب پر بات کی، کاش وہ ہمارے… Continue 23reading کاش وزیراعظم تعلیم اور دینی مدارس کیلئے ہماری خدمات کا ذکر بھی کر دیتے، چودھری شجاعت حسین اپنے شکوے ،شکایتیں سامنے لے آئے

عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں دنیا آنکھیں نہیں دکھا سکتی ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 26  جون‬‮  2020

عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں دنیا آنکھیں نہیں دکھا سکتی ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں دنیا آنکھیں نہیں دکھا سکتی تو کرپٹ مافیا کا شور اِس کا کیا بگاڑلے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سا ئٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں بابر اعوان… Continue 23reading عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں دنیا آنکھیں نہیں دکھا سکتی ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو گہرا صدمہ ہر طرف سے گہرے افسوس کا اظہار

datetime 26  جون‬‮  2020

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو گہرا صدمہ ہر طرف سے گہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر انتقال کرگئے۔صحافی زاہد گشکوری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر کا انتقال اسلام آباد میں ہوا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر عبدالحق کی عمر 85 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو گہرا صدمہ ہر طرف سے گہرے افسوس کا اظہار

’’ 13 مارچ سے میری کسی تقریر میں کوئی فضلہ نہیں ‘‘ سرکاری نیوز ایجنسی کی انتہائی فاش غلطی وزیر اعظم کی تقریر کا سوشل میڈیا پر مذاق بنوادیا

datetime 26  جون‬‮  2020

’’ 13 مارچ سے میری کسی تقریر میں کوئی فضلہ نہیں ‘‘ سرکاری نیوز ایجنسی کی انتہائی فاش غلطی وزیر اعظم کی تقریر کا سوشل میڈیا پر مذاق بنوادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی جانب سے وزیر اعظم کی تقریر کا کورونا کے حوالے سے حصہ ٹویٹ کیا گیا جس کے الفاظ کا ترجمہ کچھ یوں بنتا ہے’’ کورونا وائرس سے متعلقہ فیصلوں کے بارے میں حکومت میں کوئی ٹرینر نہیں ہے، 13 مارچ سے… Continue 23reading ’’ 13 مارچ سے میری کسی تقریر میں کوئی فضلہ نہیں ‘‘ سرکاری نیوز ایجنسی کی انتہائی فاش غلطی وزیر اعظم کی تقریر کا سوشل میڈیا پر مذاق بنوادیا