پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی وکٹ اڑا دی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

datetime 28  اگست‬‮  2020 |

جیکب آباد(آن لائن) جیکب آباد میں پی پی کو دھچکہ ،پی ٹی آئی نے پی پی کی وکٹ اڑا دی ،ضلعی نائب صدر وفاقی وزیر سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شامل،پی پی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اتحادی بھی نااض کارکن مایوس ،پی پی چھوڑنے پر غور کرنے لگے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پی پی کو جھٹکا ،پی ٹی آئی نے پی پی کی اہم وکٹ اڑا دی ،پی پی کے ضلعی نائب صدر

سردار بشیر احمد کٹوہر نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر محمد میا ں سومرو سے سردار سخی عبدالرزاق کھوسو ،مولا بخش سومرو کے ہمراہ ملاقات کرکے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا پی پی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے جیکب آباد میں اتحادی اور عہدیدار سخت مایوسی کا شکار ہیں ضلع کونسل سمیت تینوں تحصیلوں میں بلدیاتی حکومت کے باوجود پی پی عوام کو کوئی ریلیف نہیں دی سکی ہے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں پی پی ورکر کے ساتھ ساتھ پی پی کے بلدیاتی نمائندے بھی کام نہ ہونے کی وجہ سے پارٹی سے بدظن ہو گئے ہیں اور کئی ناراض اتحادی پی پی کو چھوڑنے کے لئے تیار ہیں اس سلسلے میں سردار بشیر کٹوہر نے رابطے پر بتایا کہ پی پی نے مایوس کیا ہے جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنا کا حق نہیں اعجاز خان جکھرانی کو اسکی قدر ہے جو پیسے لیتا ہے جو پیسے نہیںلیتا ہے اسکی کوئی اہمیت نہیں انہوں نے کہا کہ قصبہ عبدالکریم کٹوہر ،رسول بکش کٹوہر ،ڈنل ٹانوری کی پولنگ اسٹیشن سمیت ضلع میں برادری کا بڑی ووٹ ہے جو اب محمد میاں سومرو کا ہے ۔ جیکب آباد میں پی پی کو دھچکہ ،پی ٹی آئی نے پی پی کی وکٹ اڑا دی ،ضلعی نائب صدر وفاقی وزیر سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شامل،پی پی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اتحادی بھی نااض کارکن مایوس ،پی پی چھوڑنے پر غور کرنے لگے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پی پی کو جھٹکا ،پی ٹی آئی نے پی پی کی اہم وکٹ اڑا دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…