چینی چور عمران مافیا 78 روپے 33 پیسے سے زائد پر چینی خریدنے والے ظالموں نے عوام کا نہیں سوچا،ن لیگ نے مہنگے داموں چینی خریدنے کو ایک اور میگاسکینڈل قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مہنگے داموں چینی خریدنے کو ایک اور میگاسکینڈل قرار دیدیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چینی مافیا عمران صاحب ہر روز عوام کی جیب پہ ڈاکہ ڈال رہے ہیں،’’نئے پاکستان‘‘میں قوم کو دونوں ہاتھوں سے مسلسل لوٹا جا رہا ہے اور… Continue 23reading چینی چور عمران مافیا 78 روپے 33 پیسے سے زائد پر چینی خریدنے والے ظالموں نے عوام کا نہیں سوچا،ن لیگ نے مہنگے داموں چینی خریدنے کو ایک اور میگاسکینڈل قرار دیدیا