کورونا کے بڑھتے کیسز، دو غیرملکی ایئرلائنز کی پاکستان کیلئے پروازیں معطل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث دو غیرملکی ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث فلائی دبئی اور اتحاد ایئر نے پاکستان سے جانے والی پروازیں معطل کر دی ہیں۔فلائی دبئی کے مطابق ایئرلائن… Continue 23reading کورونا کے بڑھتے کیسز، دو غیرملکی ایئرلائنز کی پاکستان کیلئے پروازیں معطل