ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا،پاکستان کی سعودی عرب کو یقین دہانی

datetime 26  جولائی  2020

پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا،پاکستان کی سعودی عرب کو یقین دہانی

اسلام آباد(آن لائن )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں کرونا وبائی صورتحال سمیت دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر خارجہ نے اپنی اور وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے سعودی… Continue 23reading پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا،پاکستان کی سعودی عرب کو یقین دہانی

حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 26  جولائی  2020

حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاق میں موجود پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی حکومت اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ 18 اگست کو پیش کرے گی اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکردگی رپورٹ کی تیاری کے لیے وزارتِ اطلاعات اور متعلقہ محکموں کو ٹاسک دے دیا گیا ہے۔اس رپورٹ میں وزیراعظم کی سفارتی محاذ… Continue 23reading حکومت کا اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا فیصلہ

حکومت نے نیب قانون کا مجوزہ ترمیمی مسودہ اپوزیشن کو پیش کردیا

datetime 26  جولائی  2020

حکومت نے نیب قانون کا مجوزہ ترمیمی مسودہ اپوزیشن کو پیش کردیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے نیب قانون کا مجوزہ ترمیمی مسودہ اپوزیشن کو پیش کردیا، شاہ محمود قریشی نے مسودہ پیش کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے نیب قانون میں ترمیمی کے لیے کام جاری ہے اس ضمن میں مسودہ تیار کیا گیا ہے جو اپوزیشن کو… Continue 23reading حکومت نے نیب قانون کا مجوزہ ترمیمی مسودہ اپوزیشن کو پیش کردیا

نیب اور اس کے سلیکٹیڈ سربراہ نااہل اور ناکام ثابت ہو چکے، فوری مستعفی ہوجائیں،پیپلز پارٹی کا مطالبہ

datetime 26  جولائی  2020

نیب اور اس کے سلیکٹیڈ سربراہ نااہل اور ناکام ثابت ہو چکے، فوری مستعفی ہوجائیں،پیپلز پارٹی کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا مقدمات نمٹانے سے متعلق بیان نااہلی اور ناکامی اکا عتراف ہے، مقررہ وقت میں کیسز نہ نمٹانا اپوزیشن کا میڈیا ٹرائل کرنے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اپنے ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہا کہ… Continue 23reading نیب اور اس کے سلیکٹیڈ سربراہ نااہل اور ناکام ثابت ہو چکے، فوری مستعفی ہوجائیں،پیپلز پارٹی کا مطالبہ

عوام کیلئے اہم خبر،عیدالاضحی کے قریب آتے ہی جعلی کرنسی کے استعمال میں اضافہ

datetime 26  جولائی  2020

عوام کیلئے اہم خبر،عیدالاضحی کے قریب آتے ہی جعلی کرنسی کے استعمال میں اضافہ

پشاور(آن لائن)عید الضحیٰ قریب آتے ہیں جعلی کرنسی کے استعمال میں اضافہ ہو گیا ہے منڈیوں ، بازاروں ، میں عید کی خریداری کے باعث 100، 500، 1000، کے جعلی نوٹوں کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پولیس کو رپورٹ درج کرتے ہو ئے ہشتنگری ریلوے پھاٹک کے ٹیلرز حاجی استعمال نے بتایا… Continue 23reading عوام کیلئے اہم خبر،عیدالاضحی کے قریب آتے ہی جعلی کرنسی کے استعمال میں اضافہ

عمران خان کے وعدے ، کانٹوں کا ہار بن گئے مہنگائی بے روزگاری، اور بے یقینی عوام کے لیے عذاب بن گئی،عمران خان اور ان کی ٹیم کا وعدوں پر پورا نہ اترنے کا دعویٰ

datetime 26  جولائی  2020

عمران خان کے وعدے ، کانٹوں کا ہار بن گئے مہنگائی بے روزگاری، اور بے یقینی عوام کے لیے عذاب بن گئی،عمران خان اور ان کی ٹیم کا وعدوں پر پورا نہ اترنے کا دعویٰ

پتوکی (این این آئی ) دو سال گزر گئے عمران خان کے وعدے ، کانٹوں کا ہار بن گئے مہنگائی بے روزگاری، اور بے یقینی عوام کے لیے عذاب بن گئی۔حکمران اور اپوزیشن کوئی بھی عوامی توقعات پر پورا نہیں اتراان خیالات کا اظہار امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ نے الیکشن کے… Continue 23reading عمران خان کے وعدے ، کانٹوں کا ہار بن گئے مہنگائی بے روزگاری، اور بے یقینی عوام کے لیے عذاب بن گئی،عمران خان اور ان کی ٹیم کا وعدوں پر پورا نہ اترنے کا دعویٰ

تمام انبیاء کرامؑ،صحابہ کرامؓ، اولیاء اللہ اوردیگرمذاہب کی بے حرمتی کوروکاجائے گا،تحفظ بنیاد اسلام کا قانون دور رس نتائج کا حامل قرار

datetime 26  جولائی  2020

تمام انبیاء کرامؑ،صحابہ کرامؓ، اولیاء اللہ اوردیگرمذاہب کی بے حرمتی کوروکاجائے گا،تحفظ بنیاد اسلام کا قانون دور رس نتائج کا حامل قرار

سرگودھا( آن لائن ) تمام انبیاء کرام،صحابہ کرام، اولیاء اللہ اوردیگرمذاہب کی بے حرمتی کو روکا جائے گا، بل میں سوشل میڈیا کے جدید رجحانات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون سازی کی گئی ہے ان خیالات کا اظہار سرگودھاپریس کلب میں صحافیو ںسے گفتگو کرتے ہوء مولانا الیاس چنیوٹی نے کہا ہے کہ تمام مذاہب… Continue 23reading تمام انبیاء کرامؑ،صحابہ کرامؓ، اولیاء اللہ اوردیگرمذاہب کی بے حرمتی کوروکاجائے گا،تحفظ بنیاد اسلام کا قانون دور رس نتائج کا حامل قرار

پاکستان تحریک انصاف کے آدھے اراکین اسمبلی ن لیگ سے رابطے میں ہیں، احسن اقبال کادھماکہ خیز دعویٰ

datetime 26  جولائی  2020

پاکستان تحریک انصاف کے آدھے اراکین اسمبلی ن لیگ سے رابطے میں ہیں، احسن اقبال کادھماکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے آدھے اراکین اسمبلی ان کی پارٹی سے رابطے میں ہیں تاکہ ان کی جماعت اگلے الیکشن میں انہیں ٹکٹ دے سکے۔ایک انٹرویومیں مسلم لیگ (ن) کے سینئر… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے آدھے اراکین اسمبلی ن لیگ سے رابطے میں ہیں، احسن اقبال کادھماکہ خیز دعویٰ

حکومت نے دو سال میں مجموعی طور پر 29 ارب 20 کروڑ ڈالر قرض لیا اور کتنا واپس کیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  جولائی  2020

حکومت نے دو سال میں مجموعی طور پر 29 ارب 20 کروڑ ڈالر قرض لیا اور کتنا واپس کیا؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران 13 ارب 20 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران 13 ارب 20 کروڑ ڈالر بیرونی قرضہ حاصل کیا جو پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی… Continue 23reading حکومت نے دو سال میں مجموعی طور پر 29 ارب 20 کروڑ ڈالر قرض لیا اور کتنا واپس کیا؟ حیرت انگیز انکشاف