پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مون سون سیزن میں مجموعی اموات کی تعداد انتہائی افسوسناک حد تک پہنچ گئی

datetime 27  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مون سون سیزن میں مجموعی اموات کی تعداد 99 ہوگئی ہے، جبکہ اس دوران 895 مکانات مکمل تباہ اور 244 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔مون سون بارشوں اور سیلاب کے

دوران جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ این ڈی ایم نے جاری کی ہے جس کے مطابق مون سون سیزن میں مجموعی اموات کی تعداد 99 ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 46 مرد، 11 خواتین اور 42 بچے شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق بارشوں کے دوران پنجاب میں 8، سندھ میں 34 ، خیبر پختونخوا میں 29افراد جاں بحق ہوئے، بارشوں و سیلاب سے 46 افراد زخمی ہوئے، جن میں 33 مرد، 4 خواتین اور 9 بچے شامل ہیں، بارشوں سے 10سڑکیں، 5 پل،1 ہوٹل 3 مساجد کو بھی نقصان ہوا، بارشوں سے 895 مکانات مکمل تباہ جب کہ 244 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…