14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ڈاکو منٹری ریلیز
اسلام آباد (این این آئی)14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ایک ڈاکو منٹری ریلیز کی گئی ہے،پاکستان کی کہانی ممتاز تاریخ دان ڈاکٹر ریاض کی کتاب، قیامِ پاکستان کے لئے جدوجہد سے ماخوذ ہے،یہ دستاویزی ڈاکومنٹری 7اقساط پر مشمل ہے جو 1857ء سے 1947ء تک کی جدوجہد کی عکاس ہے۔ شان… Continue 23reading 14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ڈاکو منٹری ریلیز