اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

وزراء اب کونسے فنڈز استعمال نہیں کر سکیں گے،غیر ملکی دوروں کی اجازت کس سے لینی پڑے گی ؟ نوٹیفکیشن جار ی وزراء اب کونسے فنڈز استعمال نہیں کر سکیں گے،غیر ملکی دوروں کی اجازت کس سے لینی پڑے گی ؟ نوٹیفکیشن جار ی

datetime 28  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پنجا ب میں وزراء کے صوابدیدی فنڈز کے استعمال پر پابندی عائدکردی گئی، وزیرا علیٰ کی منظوری سے غیر ملکی دوروں کی اجازت ہوگی ۔اس حوالے سے محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جار ی کردیا۔ محکمہ خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں

سرکاری خرچ پر بیرون ممالک دوروں اور علاج پر پابند ی عائد کر دی گئی ، نئی گاڑیوں اور ائیر کنڈیشنرز کی خریداری،صوبائی وزراکے گھروں کی تزئین و آرائش پر بھی پابندی، ایمبولینس،تعلیمی اداروں کیلئے بسیں ، کوسٹرز،موٹر سائیکل، واٹر باوزرز اور فلڈ ریلیف وہیکل کو مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔عارضی ملازمین کی بھرتی ،اپ گریڈیشن بھی نہیں ہو سکے گی ، فائیو سٹار ہوٹلز میں سیمینار اور ورکشاپ پر پابندی ،منصوبوں کی تشہیر کیلئے الگ فنڈز نہیں رکھے جائیں گے ،پالیسی کا اطلاق تمام سرکاری محکموں، لاہور ہائیکورٹ، لوکل گورنمنٹ پر ہو گا، پبلک سیکٹر کمپنیز ، اتھارٹیز، خود مختار ادارے، اٹیچ ڈیپارٹمنٹس اور سپیشل انسٹیٹیوشن پر پالیسی لاگو ہو گی سرکاری فنڈز کے کمرشل بنکوں میں رکھنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…