بزدار سرکار کے ہاتھوں سے پنجاب نکلتا جا رہا ہے، تحریک انصاف 3 دھڑوں میں تقسیم، دھماکہ خیز انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بزدار سرکار کے ہاتھوں سے پنجاب نکلتا جا رہا ہے، یہ بات ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہی، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں عثمان بزدار، علیم خان اور راجہ بشارت کے الگ الگ گروپ بن چکے ہیں، فیاض چوہان جیسے ریلو کٹے ہر کشتی میں سواری کیلئے تیار بیٹھے… Continue 23reading بزدار سرکار کے ہاتھوں سے پنجاب نکلتا جا رہا ہے، تحریک انصاف 3 دھڑوں میں تقسیم، دھماکہ خیز انکشاف