کرونا میں مبتلا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گھر سے ہسپتال منتقل ، عوام سے دعائوں کی اپیل
اسلام آباد (این این آئی)کورونا میں مبتلا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں داخل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے بتایا کہ مجھے بخار تھا اور میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا… Continue 23reading کرونا میں مبتلا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گھر سے ہسپتال منتقل ، عوام سے دعائوں کی اپیل