اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر ملکی ائیر لائن 165 پاکستانیوں کو چھوڑ گئی، صرف 30 مسافر لے کر روانہ

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک غیر ملکی ائیر لائن 165 مسافروں کو ائیرپورٹ پر چھوڑ کر چلی گئی، صرف 30 مسافروں کو سوار ہونے کی اجازت دی گئی۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بورڈنگ کے باوجود 165 مسافر روانہ نہ ہو سکے۔ رہ جانے والے مسافروں کو فضائی

کمپنی کے عملے نے بتایا کہ دبئی امیگریشن نے متحدہ عرب امارات میں داخلہ کی اجازت کو منسوخ کر دیا ہے، مسافروں نے جب یہ بات سنی تو انہیں شدید تشویش لاحق ہوئی اور کئی مسافروں کی آنکھوں میں آنسو بھی آ گئے۔ بعد ازاں 165 مسافر مایوس ہو کر اپنے گھروں کولوٹ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…