کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی گھروں اور بازاروں میں داخل
ہرنائی(این این آئی) کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، ہرنائی میں حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی گھروں اور بازاروں میں داخل ہوگیا، لیویز فورس کے جوانوں نے امدادی کارروائی میں حصہ لیا۔کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں پر موسلادھاربارش کے بعدندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے،… Continue 23reading کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی گھروں اور بازاروں میں داخل