پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں 12سال سے ایک شخص بیٹھا ہوا ہے اور اپنی من مانی کررہا ہے،دو کروڑ انسانوں کی کیا حالت کر دی ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کامیاب ہوتی دکھائی نہیں دیتی،مولانا فضل الرحمٰن کی شہبازشریف سے ملاقات کامیاب نہیں ہوئی، جس طرح دلی لٹی اسی طرح کراچی کو لوٹا گیا،وزیراعظم کو وہاں جانا چاہئے تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ کراچی کا المیہ دیکھ کر

دل بوجھل ہیں،کراچی پر جو بیت گئی وہ قیامت صغریٰ ہے۔سیاستدانوں کو تو اپنی سیاست سے غرض ہے،انہیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ دو کروڑ انسانوں پر کیا بیت رہی ہے۔کراچی میں 12سال سے ایک شخص آصف زرداری بیٹھا ہوا ہے اور اپنی من مانی کررہا ہے۔جو پلاٹ، بلڈنگ چاہے خرید لے۔ایم کیو ایم نے اسی ہزارمکانوں کی نالوں پرتعمیر کی اجازت دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…