پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2020

پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

فیصل آباد  (آن لائن )پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔  کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں غیر جماعتی بنیادوں پر ہوں گے تاہم سیاسی… Continue 23reading پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

24 گھنٹوں میں ایس او پیز کی 7288 خلاف ورزیاں رپورٹ کتنی گاڑیاں ، دکانیں سیل کی گئیں؟تفصیلات آگئیں

datetime 28  جون‬‮  2020

24 گھنٹوں میں ایس او پیز کی 7288 خلاف ورزیاں رپورٹ کتنی گاڑیاں ، دکانیں سیل کی گئیں؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(این این آئی) این سی اوسی نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7288 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں،1070 مارکیٹوں اور 1234 گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخواہ میں 3252 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں ، خیبرپختونخوا میں 105 گاڑیاں اور178 دکانیں سیل وجرمانے کئے گئے ،پنجاب میں 2172 خلاف… Continue 23reading 24 گھنٹوں میں ایس او پیز کی 7288 خلاف ورزیاں رپورٹ کتنی گاڑیاں ، دکانیں سیل کی گئیں؟تفصیلات آگئیں

پتنگ کی ڈور نے6 سالہ بچی کی زندگی کی ڈور کاٹ دی  وزیر اعلیٰ کا سخت نوٹس، ایس ایچ او معطل

datetime 28  جون‬‮  2020

پتنگ کی ڈور نے6 سالہ بچی کی زندگی کی ڈور کاٹ دی  وزیر اعلیٰ کا سخت نوٹس، ایس ایچ او معطل

لاہور( این این آئی)ساندہ کے علاقہ میں ڈبل سڑکاں پر پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے چھ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے فوری رپورٹ طلب کر لی ، ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے… Continue 23reading پتنگ کی ڈور نے6 سالہ بچی کی زندگی کی ڈور کاٹ دی  وزیر اعلیٰ کا سخت نوٹس، ایس ایچ او معطل

55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں ، اس سوچ میں مئی کے بعدکتنے فیصد کمی آئی ؟ گیلپ سروے جاری

datetime 28  جون‬‮  2020

55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں ، اس سوچ میں مئی کے بعدکتنے فیصد کمی آئی ؟ گیلپ سروے جاری

اسلام آباد (این این آئی)گیلپ پاکستان نے کورونا کے اثرات پر تازہ ملک گیر سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق اْن پاکستانیوں کی شرح میں 15فیصد کمی آئی ہے جن کے مطابق حکومت کورونا سے اچھی طرح نمٹ رہی ہے۔سروے کے مطابق 55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے… Continue 23reading 55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں ، اس سوچ میں مئی کے بعدکتنے فیصد کمی آئی ؟ گیلپ سروے جاری

پنجاب میں کرونا وائرس خوفناک شکل اختیار کر گیا سب سے زیادہ جانی نقصان کہاں ہوا ؟ افسوسناک تفصیلات

datetime 28  جون‬‮  2020

پنجاب میں کرونا وائرس خوفناک شکل اختیار کر گیا سب سے زیادہ جانی نقصان کہاں ہوا ؟ افسوسناک تفصیلات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ نوجوان متاثر ہوئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں کورونا سے سب سے زیادہ 31 سے 45 سال کے نوجوان متاثر ہوئے ہیں جن کی تعداد 22 ہزار 978 کے قریب ہے۔16 سے 30 سال کی عمر کے 21 ہزار 285 افراد کورونا سے متاثر… Continue 23reading پنجاب میں کرونا وائرس خوفناک شکل اختیار کر گیا سب سے زیادہ جانی نقصان کہاں ہوا ؟ افسوسناک تفصیلات

پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود بھی عوام کی پہنچ سے دور شہری دن بھر ذلیل و خوار ہوتے رہے

datetime 28  جون‬‮  2020

پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود بھی عوام کی پہنچ سے دور شہری دن بھر ذلیل و خوار ہوتے رہے

لاہور( این این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود شہر کے بعض پیٹرول پمپوں پر پیٹرول دستیاب نہ ہو سکا جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ پیٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ ابھی تک مکمل سپلائی نہیں ملی جس کی وجہ سے وہ پیٹرول سیل… Continue 23reading پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود بھی عوام کی پہنچ سے دور شہری دن بھر ذلیل و خوار ہوتے رہے

نزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری ایسی کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں سول ایوی ایشن کی ایئر لائنز کو نئی سفری ہدایات

datetime 28  جون‬‮  2020

نزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری ایسی کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں سول ایوی ایشن کی ایئر لائنز کو نئی سفری ہدایات

لاہور( این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئر لائنز کورونا وائرس میں سے کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں۔سول ایوی ایشن نے ایئر لائنز کو کورونا وائرس کے حامل مسافروں کو ٹکٹ جاری کرنے سے روک دیتے… Continue 23reading نزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری ایسی کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں سول ایوی ایشن کی ایئر لائنز کو نئی سفری ہدایات

بجٹ کے بعد نئی کابینہ کی تشکیل ، نیا وزیراعظم کون ہو گا ؟ پیٹرول کی قیمت کس کے کہنے بڑھائی گئی ، ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 28  جون‬‮  2020

بجٹ کے بعد نئی کابینہ کی تشکیل ، نیا وزیراعظم کون ہو گا ؟ پیٹرول کی قیمت کس کے کہنے بڑھائی گئی ، ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ سیاست میں ایک چیز بڑی اہم ہوتی ہے کہ لوگوں کو صدمہ نہ پہنچے ،پٹرول کی قیمت اچانک بڑھنے سے تو لوگوں کو اتنا بڑا صدمہ پہنچا ہے کہ بعض نے تو کہا کہ یقین ہی نہیں آتا،جب انہوں نے پٹرول 7روپے سستا کیا… Continue 23reading بجٹ کے بعد نئی کابینہ کی تشکیل ، نیا وزیراعظم کون ہو گا ؟ پیٹرول کی قیمت کس کے کہنے بڑھائی گئی ، ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

میرے تو ماتھے پر لکھا ہے کہ میں الو کا پٹھا ہوں۔ میرے جیسا تو احمق اور بیوقوف کوئی نہیں، حسن نثارکی پی ٹی آئی کی حمایت پر خود کو گالیاں

datetime 28  جون‬‮  2020

میرے تو ماتھے پر لکھا ہے کہ میں الو کا پٹھا ہوں۔ میرے جیسا تو احمق اور بیوقوف کوئی نہیں، حسن نثارکی پی ٹی آئی کی حمایت پر خود کو گالیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میرے تو ماتھے پر لکھا ہے کہ میں الو کا پٹھا ہوں۔ میرے جیسا تو احمق اور بیوقوف کوئی نہیں۔ سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ میرے بار ے میں یہ تاثر رکھتے ہیں کہ میں مایوسی کو پھیلاتا ہوں ، میرے… Continue 23reading میرے تو ماتھے پر لکھا ہے کہ میں الو کا پٹھا ہوں۔ میرے جیسا تو احمق اور بیوقوف کوئی نہیں، حسن نثارکی پی ٹی آئی کی حمایت پر خود کو گالیاں