پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ڈاکٹر ماہا علی اور جنید تعلقات ، ماہا کی چھوٹی بہن پھٹ پڑی ، تہلکہ خیز انکشافات‎‎

datetime 31  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر ماہا علی کیس سے متعلق والد نے چونکا دینے والے انکشافات کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا کی زندگی کے خاتمے سے متعلق ان کے والد آصف نے کہا ہے جنید میری بیٹی کو دھمکیاں دیتا اور زدو کوب کرتا تھا ،

شادی کی خبریں من گھڑت تھیں۔ ان کا کہنا تھاکہ میری چھوٹی بیٹی نے ڈاکٹر ماہا کی موت کے بعد ساری تفصیل سے آگاہ کیا ، اس نے بتایا کہ جنید کی چھوٹی بہن مہوش نے ڈاکٹر ماہا کیساتھ دوستی کیلئے جنید کیساتھ ملاقات کروائی تھی۔ وہ اسے اپنے ساتھ دوست عرفان قریشی کے گھر لے کر گیا ، اور اسے نشے کی لت لگائی ۔ ڈاکٹر ماہا کےوالد کا مزید کہنا تھا کہ ان کا گروہ لڑکیوں کو ورغلاتا ہے اور انہیںنشے کی عادت میں مبتلا کرتا ہے ۔ دوسری جانب ڈاکٹر ماہا کے دوست جنید نے ماہا کیس بارے اہم انکشافات کئے تھے۔ جنید خان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ماہا کے والد سے پوچھا جائے کہ ان کی بیٹی کے پاس قیمتی آئی فون کہاں سے آیا۔ جب فون اس کے پاس آیا تو ماہا کی جاب بھی نہیں تھی۔جنید نے کہا کہ ماہا کی جاب چار ماہ پہلے سے شروع ہوئی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…