پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار سے متجاوز 24 گھنٹوں کے دوران مزید 49 اموات ، مجموعی تعداد 4 ہزار 167 ہو گئی

datetime 29  جون‬‮  2020

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار سے متجاوز 24 گھنٹوں کے دوران مزید 49 اموات ، مجموعی تعداد 4 ہزار 167 ہو گئی

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سبب مزید 49 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4 ہزار 167 ہو گئی ہے۔ ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 557 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 6… Continue 23reading ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار سے متجاوز 24 گھنٹوں کے دوران مزید 49 اموات ، مجموعی تعداد 4 ہزار 167 ہو گئی

شہباز خاندان کیخلاف 7 ارب سے زائد کے شواہد حاصل ، فیکٹریوں، پولٹری کنسٹرکشن اور بے نامی کمپنیوں سےکتنا مال بنایا گیا؟نیب کے اہم انکشافات

datetime 29  جون‬‮  2020

شہباز خاندان کیخلاف 7 ارب سے زائد کے شواہد حاصل ، فیکٹریوں، پولٹری کنسٹرکشن اور بے نامی کمپنیوں سےکتنا مال بنایا گیا؟نیب کے اہم انکشافات

لاہور( آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے شہباز فیملی کے خلاف 7 ارب 17 کروڑ 50 لاکھ روپے کے شواہد حاصل کر لیے۔میڈیا رپورٹ میں نیب دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہباز فیملی نے 7 ارب روپے سے زائد اثاثے منی لانڈرنگ کے ذریعے بنائے جبکہ اثاثوں میں غیر یقینی… Continue 23reading شہباز خاندان کیخلاف 7 ارب سے زائد کے شواہد حاصل ، فیکٹریوں، پولٹری کنسٹرکشن اور بے نامی کمپنیوں سےکتنا مال بنایا گیا؟نیب کے اہم انکشافات

سٹاک ایکسچینج حملہ جیو نیوز کے رپورٹر نے مارے جانےوالے حملہ آوروں کو جاں بحق کہہ دیا

datetime 29  جون‬‮  2020

سٹاک ایکسچینج حملہ جیو نیوز کے رپورٹر نے مارے جانےوالے حملہ آوروں کو جاں بحق کہہ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ،5 اہلکار جاں بحق ہوگئے،تمام 4دہشتگرد بھی مارے گئے ۔جیو نیوز کی جانب سے جب اس واقعے سے متعلق اپنے رپورٹر کاشف مشتاق سے تفصیلات حاصل کی گئیں تو کاشف مشتاق نے کہا کہ واقعے میں چاروں دہشتگردوں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ کاشف مشتاق کو جب اپنی… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج حملہ جیو نیوز کے رپورٹر نے مارے جانےوالے حملہ آوروں کو جاں بحق کہہ دیا

بات صرف سلامیاں دینے تک محدود حکومت کے کورونا ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز، طبی عملے کو اضافہ تنخواہ دینے کے فیصلے پر 3ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہوسکا ، پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتی ہونے والےبھی مایوس

datetime 29  جون‬‮  2020

بات صرف سلامیاں دینے تک محدود حکومت کے کورونا ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز، طبی عملے کو اضافہ تنخواہ دینے کے فیصلے پر 3ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہوسکا ، پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتی ہونے والےبھی مایوس

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس کے مطابق کورونا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی کو ایک جانب سے حکومت کی جانب سے سلامیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب حکومت کے کورونا… Continue 23reading بات صرف سلامیاں دینے تک محدود حکومت کے کورونا ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز، طبی عملے کو اضافہ تنخواہ دینے کے فیصلے پر 3ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہوسکا ، پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتی ہونے والےبھی مایوس

جب شہباز شریف نے ٹیسٹ ہی نہیں کرایا تو کیسے کہہ سکتے ہیں وہ ابھی بھی کرونا کے مریض ہیں؟لاہور ہائیکورٹ کا اپوزیشن لیڈر کو 2جولائی کو ٹیسٹ کرانے کا حکم

datetime 29  جون‬‮  2020

جب شہباز شریف نے ٹیسٹ ہی نہیں کرایا تو کیسے کہہ سکتے ہیں وہ ابھی بھی کرونا کے مریض ہیں؟لاہور ہائیکورٹ کا اپوزیشن لیڈر کو 2جولائی کو ٹیسٹ کرانے کا حکم

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کو دو جولائی کو انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ اینڈ سائنسز سے کرونا وائرس ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا جبکہ فاضل عدالت نے حاضری معافی کی درخواست پر ریمارکس دیئے کہ جب شہباز شریف نے ٹیسٹ ہی… Continue 23reading جب شہباز شریف نے ٹیسٹ ہی نہیں کرایا تو کیسے کہہ سکتے ہیں وہ ابھی بھی کرونا کے مریض ہیں؟لاہور ہائیکورٹ کا اپوزیشن لیڈر کو 2جولائی کو ٹیسٹ کرانے کا حکم

’’ اس حکومت سے اچھی تو پچھلی حکومت تھی جسے عمران خان چور کہتے تھے‘‘ یہاں راتوں رات پٹرول مہنگا کر کے اربوں کی کرپشن کی جا رہی ہے،بجٹ منظور ہونے کے بعد عمران خان کا اصل امتحان شروع، حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

ملک بھر میں ینگ وکلاء پر 2 سال کیلئے ووٹ دینے پر پابندی عائد

datetime 29  جون‬‮  2020

ملک بھر میں ینگ وکلاء پر 2 سال کیلئے ووٹ دینے پر پابندی عائد

فیصل آباد (آن لائن )پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں ینگ وکلاء پر دو سال کے لئے ووٹ دینے پر پابندی عائد کردی ۔ ینگ وکلاء نے ووٹ کا حق چھیننے کے فیصلے کو مسترد کردیا‘ آن لائن کے مطابق پاکستان بار کونسل کے سیکرٹری محمد ارشد کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلے… Continue 23reading ملک بھر میں ینگ وکلاء پر 2 سال کیلئے ووٹ دینے پر پابندی عائد

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس  آج طلب کرلیا،12 نکاتی ایجنڈا جاری

datetime 29  جون‬‮  2020

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس  آج طلب کرلیا،12 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس  آج( منگل کو) طلب کرلیا  ،اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے ۔اجلاس میں کورونا وباء ،ملک کی سیاسی و معاشی صورت حال   پر تبادلہ خیال کیا جائیگا جبکہ ملک کو اندرونی و بیرونی درپیش چیلنجز باالخصوص ایل او… Continue 23reading وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس  آج طلب کرلیا،12 نکاتی ایجنڈا جاری

رواں مالی سال کے اختتام کا آج آخری دن پنجاب حکومت صوبے میں خواتین کی فلاح و بہبود کے منصوبے کا آغاز نہ کر سکی

datetime 29  جون‬‮  2020

رواں مالی سال کے اختتام کا آج آخری دن پنجاب حکومت صوبے میں خواتین کی فلاح و بہبود کے منصوبے کا آغاز نہ کر سکی

لاہور (آن لائن) رواں مالی سال کے اختتام میں ایک دن باقی رہ گیا ہے اور آج مورخہ 30 جون رواں مالی سال کا آخری دن ہے لیکن سال ختم ہونے کے باوجود پنجاب حکومت صوبے میں خواتین کی فلاح و بہبود کے منصوبے کا آغاز نہ کر سکی، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading رواں مالی سال کے اختتام کا آج آخری دن پنجاب حکومت صوبے میں خواتین کی فلاح و بہبود کے منصوبے کا آغاز نہ کر سکی