اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

کرونا وبا میں پرائیویٹ ایلیٹ سکولز نے کمائی کا نیا ذریعہ بنالیا،سکول کے لوگو والے یونیفارم سے میچنگ کے ماسک لازم کردیئے،والدین اور سوشل میڈیا صارفین نے شکایات کے انبار لگادئیے، فیصلے پر شدید تنقید

datetime 7  جولائی  2020

کرونا وبا میں پرائیویٹ ایلیٹ سکولز نے کمائی کا نیا ذریعہ بنالیا،سکول کے لوگو والے یونیفارم سے میچنگ کے ماسک لازم کردیئے،والدین اور سوشل میڈیا صارفین نے شکایات کے انبار لگادئیے، فیصلے پر شدید تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وباء کی تباہ کاریاں پاکستان میں جاری ہیں ، ایسی صورتحال سے فائدہ اٹھانے والے مافیاز کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے ۔ کرونا وباء سے بچائو کے نت نئے طریقے استعمال کرکے اپنے کاروبار کو چمکا رہے ہیں ۔ وباء کے پاکستان میں پھیلتے ہی انسانیت کے… Continue 23reading کرونا وبا میں پرائیویٹ ایلیٹ سکولز نے کمائی کا نیا ذریعہ بنالیا،سکول کے لوگو والے یونیفارم سے میچنگ کے ماسک لازم کردیئے،والدین اور سوشل میڈیا صارفین نے شکایات کے انبار لگادئیے، فیصلے پر شدید تنقید

اپوزیشن اور حکومت ہر وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگی رہتی ہیں،فواد چوہدری کا نیا بیان ایک بار پھرسب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 7  جولائی  2020

اپوزیشن اور حکومت ہر وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگی رہتی ہیں،فواد چوہدری کا نیا بیان ایک بار پھرسب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت ہر وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگی رہتی ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کو کم سے کم ایجنڈے پر آنا ہو گا، چاہتے ہیں کہ گورننس کے معاملات پر حکو مت… Continue 23reading اپوزیشن اور حکومت ہر وقت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگی رہتی ہیں،فواد چوہدری کا نیا بیان ایک بار پھرسب کی توجہ کا مرکز بن گیا

عامرلیاقت کاکراچی کیلئے آواز بلند نہ کرنے پر اپنی جماعت کے ارکانِ قومی اسمبلی سے شکوہ،ٹویٹرپرصدرمملکت کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟جانئے

datetime 7  جولائی  2020

عامرلیاقت کاکراچی کیلئے آواز بلند نہ کرنے پر اپنی جماعت کے ارکانِ قومی اسمبلی سے شکوہ،ٹویٹرپرصدرمملکت کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟جانئے

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میںاپنی ہی پارٹی کے رہنمائوں سے کراچی کیلئے آواز بلند نہ کرنے پر شکوہ کیاہے۔عامر لیاقت حسین نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی کے حالات پر خاموش بیٹھے ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading عامرلیاقت کاکراچی کیلئے آواز بلند نہ کرنے پر اپنی جماعت کے ارکانِ قومی اسمبلی سے شکوہ،ٹویٹرپرصدرمملکت کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟جانئے

ایمنسٹی انٹرنیشنل نےاسلام آباد میں  مندر کی تعمیر روکنے کی مذمت کردی

datetime 7  جولائی  2020

ایمنسٹی انٹرنیشنل نےاسلام آباد میں  مندر کی تعمیر روکنے کی مذمت کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنا تعصبانہ اور غیر ذمہ دارانہ عمل لہٰذا مندر کی تعمیر روکنے کا فیصلہ فوری واپس لیاجائے۔تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر ایک کومذہبی آزادی یاعقیدے کا حق ہے ،مذہبی آزادی یا عقیدے کے حق کی آئین پاکستان میں ضمانت… Continue 23reading ایمنسٹی انٹرنیشنل نےاسلام آباد میں  مندر کی تعمیر روکنے کی مذمت کردی

کرونا وائرس بپھر گیا 24 گھنٹوں کے دوران مزید77 پاکستانیوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی ،2691 نئے کیسز رپورٹ

datetime 7  جولائی  2020

کرونا وائرس بپھر گیا 24 گھنٹوں کے دوران مزید77 پاکستانیوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی ،2691 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث4ہزار 839 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور 2لاکھ 34ہزار509 متاثر ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے2ہزار691نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور 77افراد جاں کی بازی ہار گئے۔ ملک بھر میں کورونا کے ایکٹوکیسز کی تعداد 94 ہزار 713 ہے۔ ملک… Continue 23reading کرونا وائرس بپھر گیا 24 گھنٹوں کے دوران مزید77 پاکستانیوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی ،2691 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع اب سکول کب کھلیں گے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 7  جولائی  2020

پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع اب سکول کب کھلیں گے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر کےسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کردی گئی ،محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے لیے موسم گرم کی چھٹیوں میں 15جولائی تک توسیع کی گئی۔

24 نیوز کا لائسنس بحال ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 7  جولائی  2020

24 نیوز کا لائسنس بحال ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 24 نیوز کا لائسنس بحال کرنے کا حکم جاری،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کی بندش کا اقدام معطل کر دیا ،عدالت نے وفاقی حکومت ، پیمرا و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کر لیا ۔ پیمرا کی حکم… Continue 23reading 24 نیوز کا لائسنس بحال ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اندرون ملک پی آئی اے کرایوں میں تاریخی کمی

datetime 7  جولائی  2020

اندرون ملک پی آئی اے کرایوں میں تاریخی کمی

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے اندرون ملک مزید رعایتی کرایہ متعارف کرا دیا ،ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور تک یکطرفہ کرایہ 9572 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ مسافروں کو 7 کلو دستی سامان لے جانے کی بھی اجازت ہو گی۔ترجمان… Continue 23reading اندرون ملک پی آئی اے کرایوں میں تاریخی کمی

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا بھی نہ تھا کامران خان کیساتھ ایسا کیا کیا کہ خوداینکر پرسن بھی تکتے رہ گئے

datetime 7  جولائی  2020

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا بھی نہ تھا کامران خان کیساتھ ایسا کیا کیا کہ خوداینکر پرسن بھی تکتے رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی خواہش پر انٹر ویو رکھوا کر وقت نہیں دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں عثمان بزدار سے پوچھنے والے سوال شیئر کیے اور ساتھ پیغام لکھا آج عثمان بزدار کی خواہش پر ان کا انٹرویو کرنا تھا… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا بھی نہ تھا کامران خان کیساتھ ایسا کیا کیا کہ خوداینکر پرسن بھی تکتے رہ گئے