سنتھیا رچی ، رحمان ملک کیخلاف یہ کام نہ کریں عدالت نے امریکی بلاگر کو بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(این این آئی)عدالت نے امریکی بلاگر سنتھیا رچی کو سابق وزیر داخلہ و رہنما پی پی رحمان ملک کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی جانب سے امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف 50 ارب روپے ہرجانے کے دعوے کی… Continue 23reading سنتھیا رچی ، رحمان ملک کیخلاف یہ کام نہ کریں عدالت نے امریکی بلاگر کو بڑا حکم جاری کردیا