مون سون سیزن 15ستمبر سے رخصت ہو جائے گا آئندہ دو ہفتے تک بارش کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
کراچی (آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں آئندہ دو ہفتے تک بارش کا امکان نہیں ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر تک مون سون شہر سے رخصت ہو جاتا ہے، ستمبر میں مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 30… Continue 23reading مون سون سیزن 15ستمبر سے رخصت ہو جائے گا آئندہ دو ہفتے تک بارش کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی































