عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہئیے احتساب کا سامنا کرنے سے سی پیک کو کچھ نہیں ہوگا، مریم نواز

1  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کا لندن میں علاج چل رہا ہے جیسے ہی وہ ٹھیک ہوتے ہیں وطن واپس آجائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز عاصم باجوہ الزامات سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہنا تھا کہ عاصم سلیم باجوہ کے حوالے سےبڑے ثبوت سامنے آئے ہیں ۔ انہیں چاہیے کہ سامنے آئیں

اور قوم کواپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب دےاپنی پوزیشن واضح کریں ۔ آپ سرکاری عہدے پر اورالزامات لگے ہیں تو پھر ان کا جواب دینا چاہیے ۔ ان کا کہنا تھاکہ ہمارے اوپر الزامات لگے ، وہ کہاوت ہے کہ کھود ا پہاڑ نکلا چوہا ، ہمارے اوپر تو چوہا بھی نہیں نکلا ۔ پھر بھی ہم نے تین تین بار سزائیں کاٹیں ہیں ۔ اگر آپ پر کوئی الزام لگا ہے اور اس کے ثبوت سامنے آئے ہیں تو پھر آپ کو قانون کا سامنا کرنے سے گھبرانا نہیں چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…