پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

مون سون سیزن 15ستمبر سے رخصت ہو جائے گا آئندہ دو ہفتے تک بارش کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں آئندہ دو ہفتے تک بارش کا امکان نہیں ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر تک مون سون شہر سے رخصت ہو جاتا ہے، ستمبر میں مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 30 سال کے ریکارڈ کو

دیکھیں تو ستمبر میں اوسط بارش 11 ملی میٹر رہی ہے۔ستمبر 2009 میں سب سے زیادہ بارش 68.9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ ستمبر میں معمول کا کم سے کم اوسط درجہ حرارت 25.6 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔علاوہ ازیں ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی آبر آلود رہنے کا امکان ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…