تحریک انصاف سے نکالے جانے کے بعد عظمیٰ کاردار کا بڑا فیصلہ ، لیک ہونیوالی آڈیو سے متعلق بھی اہم دعویٰ کردیا
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف سے برخاست کی گئی رہنما عظمی کاردار نے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق عظمی کاردار کا کہنا ہے کہ وکیل کے ساتھ مل کر سب کمیٹی کے سامنے اپیل کروں گی۔ ریکارڈنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے مدد… Continue 23reading تحریک انصاف سے نکالے جانے کے بعد عظمیٰ کاردار کا بڑا فیصلہ ، لیک ہونیوالی آڈیو سے متعلق بھی اہم دعویٰ کردیا