سکیورٹی گارڈ حسن علی کی شہادت کا سن کر انکی بہن بھی صدمے سے انتقال کر گئیں
اسلام آباد، عمر کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ) پاکستان سٹاک ایکس چینج پردہشتگردوں کے حملے میں سکیورٹی گارڈ حسن علی کی شہادت کا سن کر صدمے سے ان کی بہن بھی انتقال کر گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق جب ان کی بہن کو یہ اطلاع ملی کہ حملے میں ان کا بھائی بھی… Continue 23reading سکیورٹی گارڈ حسن علی کی شہادت کا سن کر انکی بہن بھی صدمے سے انتقال کر گئیں