خواب چکنا چور سینکڑوں امیدوار پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں شرکت سے رہ گئے
کراچی(این این آئی)سندھ پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام کمبائنڈ کمپی ٹیٹو ایگزامینیشن 2021 کے امتحان میں اپلائی کرنے سے سینکڑوں امیدوار رہ گئے، ایس پی ایس سی کی ویب سائٹ سے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ پر ایگزام میں اپلائی کرنے کا آپشن ہٹا دیا گیا۔امتحان میں اپلائی کرنے کے لئے جاری اشتہار میں… Continue 23reading خواب چکنا چور سینکڑوں امیدوار پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں شرکت سے رہ گئے































